ریکارڈ درست کر لیں ۔۔۔ مریم نواز نے میانوالی میں کہا کہ 2021 اور 2022 میں وزیراعظم سیلاب زدہ علاقوں کے صرف فضائی دورے کرتا تھا۔ 2021 میں تو سیلاب آیا نہیں 2022 میں سیلاب آیا تو شہباز شریف وزیراعظم تھے اور انہوں نے فضائی دوروں کے علاوہ سیلاب زدہ علاقوں کے زمینی دورے بھی کئے تھے
اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ
ڈی ایچ اے فیز 5 میں کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی اپنی بیٹی کے ساتھ گاڑی میں گھر سے نکلے ہی تھے کہ پانی کا ریلہ گاڑی کو بہا کر لے گیا۔
@MasoodUsmani5 Even in this highly sophisticated science ERA, European and Hindutwa mind set believe this combination was a Chinese magic not the technology,🤣🤣