آنا للہ وانا الیہ راجعون
مینڈیٹ چور فسطائیوں کی ایماء پر سرکاری مشینری کی گولیوں سے درجنوں نہتے بے گناہ کارکنوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا گیا جن میں سے 8 کے کوائف اب تک ہمارے پاس آ چکے ہیں - ترجمان پاکستان تحریک انصاف
#IslamabadMassacre#اسلام_آباد_قتل_عام
پاکستان کے مین اسٹریم دجالی میڈیا کی اتنی اوقات نہیں کہ اوپر سے آئے احکامات کے بغیر یہ ظلم دکھا سکیں، جو ریاستی ادارے عوام پر گولیاں برسا کر کررہے ہیں، تحریک انصاف کا ایک اور کارکن رینجرز کی فائرنگ سے شدید زخمی، اللہ کا قہر نازل ہوگا تم لوگوں پر...
#UndeclaredMartialLaw