مشکل وقت میں پریس کانفرنسز کر کے عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والے مردوں سے یہ لڑکی زیادہ باہمت اور بہادر ثابت ہوئی ہے۔
اصل صنف آہن کےلئے ایک لفظ ہو جائے...
ان خواتین کا کیا قصور ہے ؟ عدالتی فیصلوں کے باوجود انہیں رہا نہیں کیا جارہا ، انکے بچے بوڑھے والدین مختلف بیماریوں کا شکار ہوچکے ہیں
چیف جسٹس صاحبان کو نوٹس لینا چاہئیے۔
یہ ہے وہ کوٹھڑی جس میں دنیا بھرمیں وطن عزیز کا نام روشن کرنے والے اور فارم ۴۵ پر واضح اکثریت سے جیتنے والے ملک کے مقبول ترین لیڈر کو ۱۰ ماہ سے پابند سلاسل رکھا گیا ہے۔
#ImranKhanFightingForPakistan
https://t.co/nAHg6iqXn2
کرغیزستان کے طلبا ابھی تک موت کا سامنہ کر رہے ہیں
پاکستانی سفیر کی جانب سے خوشامدان بیانات جاری ہیں
کوئی ہماری مدد نہیں کر رہا نہ حکومت نہ یونیورسٹی انتظامیہ#mobsattack
#kyrgyzstan#bishkek