Non Violence has a Self defence Mechanism because it doesn't believe in the concept of defeat while there is possibility of defeat in violence .
#BachaKhan
Pakistan is our country and it holds our motherland. No one can dare say that they love their motherland more than us. We want a free and peaceful and prosperous and democratic Pakistan, we want free and peaceful and powerful public. That’s it.
Pakistan zindabad
Pakhtunkhwa paindabad
Alhamdulillah. Today, BachaKhan Green Foundation began its tree plantation drive in our beloved Khyber. Our message is clear, just as BachaKhan Baba preached nonviolence for society, we call for nonviolence towards nature and plants. We are committed to making our homeland green.
In Khyber, we Afridi people traditionally live in two places. Tirah & Bara, each family maintaining homes in both. People were displaced from Tirah & now from Bara as well? decade ago, our homes in both Tirah and Bara were demolished💔 Those who rebuilt, they in trouble again?!
The federal government/ Interior Ministry has taken back all the security personnel allotted to me and my father and family.
Two things
1. If anything happens to me or my family the responsibility will be yours
2. I’ll keep on speaking for the public and am ready for anything coming my way.
Yes i will be moving more securely with private personal and the Salaar’s.
See you on Monday.
Maulana Khan Zeb, Central Secretary for Religious Affairs of the Awami National Party (ANP), has been assassinated.
The ANP has a long history of opposing religious extremism and the Talibanisation of the Pashtun belt. Its members, especially outspoken or high-profile figures like Bashir Ahmad Bilour and Haroon Bilour, have frequently been targeted by Tehrik-i-Taliban Pakistan (TTP) and affiliated militant groups.
This is a sad and tragic loss for those committed to peace and justice in the region.
@FCDOGovUK@ukinpakistan@HFalconerMP@DanielZeichner@BBCWorld@AJEnglish@PakistaninUK@bbcworldservice
Now the state is firing shells and bullets on those who want to know why is Maulana Khanzeb killed. And no one can dare give coverage to this story. Pakistan wake up. This is not Israel killing Gaza, this is Pakistan killing Bajaurh.
میڈیا پر مائنز اینڈ منرلز بل سمیت پختونخوا کے مسائل کا بلیک آؤٹ ہے۔ مائنز اینڈ منرلز بل پوری قوم کا مسئلہ ہے۔ سیاسی جماعتوں سمیت سب کو کھل کر سامنے آنا پڑے گا۔ یہ دوغلاپن نہیں چلے گا کہ کچھ لوگ آل پارٹیز کانفرنس میں آکر اس بل کی مخالفت کرے اور واپس جاکر اس کو پاس کرانے کی بات کریں۔ ہماری جدوجہد اس بل تک محدود نہیں، اٹھارہویں آئینی ترمیم پر ہر صورت عملدرآمد کرانا ہوگا۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
په اسلام آباد کښې هم پښتون مري، په کرمه پاراچنار او صده کښې هم پښتنه مري ..
اې بد بختو تر څو به په پرادو جنګونو کښې خپله وينه تويه وائې بس کړئ د خداې په خاطر
د قام جنګ اوکړئ
چارسدہ: مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی خان کی اسلام آباد احتجاج، ضلع کرم کے حالات اور پختونخوا میں بدامنی کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس:
کچھ کرسی کے لالچی انسانوں کی زندگیوں کے ساتھ کھلم کھلا کھیل رہے ہیں
پی ٹی آئی کے جس جس گھر میں شہید ہیں اُن کے دکھ اور درد میں ہم برابر کے شریک ہیں
ان نوجوانوں کو اس قدر ورغلایا جاتا ہے کہ کفن لیجانے کی باتیں ہوتی ہیں
نوجوانوں کے دماغوں سے کھیل کر اُن کو ریاست کے سامنے لاکر کھڑا کردیا جاتا ہے
اس حد تک یہ کمپرومائزڈ ہیں کہ ریاست کے سامنے اپنے ورکرز کو کھڑا کرکے خود بھاگ جاتے ہیں
ہم سمجھتے ہیں کہ عمران کو جیل سے باہر ہونا چاہیے لیکن اس کا یہ راستہ نہیں ہے
جیل میں کسی کو بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا
پی ٹی آئی لیڈرشپ نہیں چاہتی کہ عمران جیل سے باہر ائیں،اسی وجہ سے وہ یہ ڈرامے کررہے ہیں
پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت ورکرز کو استعمال کرکے عمران کو مزید اندر کی طرف دھکیل رہے ہیں
پختونوں کو کہا جاتا ہے کہ غیرت مند اور جہادی قوم ہو
سوال یہ ہے کہ اُس غیرت مند قوم کو اپنے بے غیرتی کیلئے استعمال کرتے ہو؟
پہلے خود غیرت مند بنو،ایک لیڈر کو کچھ نہ ہوا، صرف ورکرز مارے گئے
وزیراعلی اس قدر غیرت مند ہے کہ تین بار بھاگنے کا ریکارڈ قائم کرچکا ہے
اس سارے سکرپٹڈ ڈرامے میں جذباتی ورکرز کو جس طرح استعمال کیا گیا اس کا مثال نہیں ملتا
وہ ورکرز جو عمران کی محبت میں جنونی بن گئے ہیں اس بار اُن کے ساتھ گنڈاپور اور پیرنی نے ہاتھ کردیا ہے
پی ٹی آئی والے اتنے غیرت مند ہیں تو پنجاب سے کچھ لوگ تو لیکر آتے،مار صرف پختون کھائیں گے؟
ہمارے صوبے میں اور مار کم تھی جو ریاست کے ڈنڈے بھی پختونوں پر برستے رہیں گے؟
کچھ شرم ان میں ہوتی تو جس دن یہ اسلام آباد جارہے تھے میرے ضلع کرم میں خون کی ہولی کھیلی جارہی تھی
ضلع کرم میں عقائد کے بنیاد پر گاوں کے گاوں ایک دوسرے سے لڑ رہے تھے
آج نھی ضلع کرم میں پورے کے پورے گاوں خالی ہوگئے ہیں،سیز فائیر کا بھی انہوں نے ڈرامہ کیا
وہاں لوگ بے گھر ہوگئے ہیں اور ہمارے لیے مرنے کا مقام یہ کہ لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں
وزیر اعلی کو خبر ہے کہ اُن کے اپنے صوبے میں کیا ہورہا ہے؟
اسٹیبلشمنٹ بھی بتائیں کہ آپ کے گیم کے نتیجے میں یہاں پی ٹی آئی کو اس دن کیلئے حکومت دی گئی ہے؟
اسٹیبلشمنٹ یہ بھی بتائیں کہ تخت اسلام آباد کی لڑائی میں پختونوں کو کوئی راستہ ملے گا؟
وفاقی حکومت کا انصاف بھی عجیب ہے کہ پہلے لیڈرشپ کو بھاگنے کا راستہ دیا اور بعد میں ورکرز کو نشانہ بنایا
خدارا پختونوں کی حالت زار پر رحم کریں،ہم پہلے ہی سے زخمی زخمی ہیں
پنجاب اور سندہ ترقی کررہے ہیں اور ہم مررہے ہیں
وزیراعلی ہمت کریں اور پی ٹی آئی کے شہدا کو جیب سے رقم ادا کریں
پہلے دھرنے پر پختونخوا کے وسائل لٹائے گئے اور اب ان طریقوں سے پختونخوا کے وسائل اڑائے جارہے ہیں
Fall of the Berlin Wall was a powerful symbol of freedom and unity. Germany's reunification is an inspiration to nations worldwide to break down barriers and overcome divisions to become great nations.
@Jan_Achakzai اچکزئی صاحب پتہ نہیں اللّٰہ پاک نے آپ کو کیسی بیماری میں مبتلا کیا ہے ۔
بس ہم پشتون آپ کو دعا ہی دے سکتے ہے ۔
کہ اللّٰہ پاک جلد سے جلد آپ کو صحت دے ۔
کائرہ صاحب سنجیدہ سیاست دان ہیں۔ انکو ضرور علم ہوگا کہ پنجاب میں بھی بہت بڑی آبادی سرائیکی اور پھوٹوہاری ہے پھر پنجاب کے ساتھ بھی کوئی اصطلاح جوڑ دی جائے، یہی حال سندھ اور بلوچستان کا بھی ہے۔ صوبوں کو ثقافتی، لسانی اور تاریخی بنیادوں پر تشکیل دیا جانا چاہئے۔ پختونخوا کے ہزارہ کی اکثریتی آبادی تاریخی، ثقافتی اور نسلی لحاظ سے پشتون ہی ہیں۔ دو ضلعے تو نسلی لحاظ سے بھی پشتون ہیں۔ دو اور ضلعوں میں آدھی آبادی نسلی پشتون ہیں۔ اے این پی کی نظر میں پشتون صرف نسلی یا لسانی اکائی نہیں بلکہ سیاسی اکائی بھی ہے۔ اے این پی تکثیریت پر یقین رلھتی ہے اسلئے اپنے دور حکومت میں پشتو کے ساتھ ساتھ ہندکو، سرائیکی، کھوار اور توروالی کو بھی نصاب میں لازمی مضمون کی حیثیت سے متعارف کروایا تھا۔
ضلع کرم میں قبائیلی و شیعہ سنی تصادم کی خبریں انتہائی تشویشناک اور تکلیف دہ ہیں۔ اس موقع پر حکومتی و اداروں کی خاموشی تکلیف کے اوپر اور ایک اذیت ہے، حکومت اور متعلقہ ادارے امن کی قیام کے حوالے سے سنجیدہ اقدامات اٹھائے۔ ایک زمانے میں یہی سنی اور شیعہ ایک دوسرے کے طاقت اور میزبان ہوا کرتے تھے لیکن پھر ریاستی و ضیائی پالیسیوں نے ان بھائیوں کو آپس میں لڑوایا اور وہی چنگاریاں آج آگ بن کر ہر علاقے کو لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں۔ اقوام سے بھی امن کی اپیل کرینگے کیونکہ ہم من حیث القوم پہلے ہی سے بہت زخمی ہیں۔
#kurramwantpeace #Kurram #Peace
ANP Central President @AimalWali is participating at #PashtunJirga in Khyber tomorrow. Any cry/resolve for peace & autonomy in the motherland would find @ANPMarkaz adding its strength to it. Carrying on an anti-colonial legacy, ANP will always stand by the wretched of the earth.
کوئٹہ جیسی گریزن سٹی میں طالبان دو دہائیوں تک "شوریٰ" چلا سکتے تھے۔ دو درجن "حساس" شہروں میں دہشت گرد سالوں تک اپنے ٹھکانے رکھ سکتے تھے۔ ابھی بھی پختونخوا کے "جنوب" کا کنٹرول دہشت گردوں کے ہاتھ میں ہے مگر خیبر کے ایک کھلے میدان میں پشتون "جرگہ" بھی نہیں کرسکتے۔ یہ پاکستان ہے۔