Need all Fresh, Professional and Registered Engineers for firm attachment
Civil/Elect/Mech and all others
Card renewal service available with cpd points in one day.
Whatsapp 0304-8311592
سندھ پبلک سروس کمیشن کا اپنا ریکارڈ خود سیل کرنا انصاف کا مذاق ہے۔ جب ادارہ خود سوالوں کی زد میں ہو تو "چور اور چوکیدار" ایک نہیں ہو سکتے۔
شفافیت کے لیے ضروری ہے کہ ریکارڈ فوری طور پر FIA یا جوڈیشل کمیشن کے حوالے کیا جائے تاکہ ثبوت مٹائے نہ جا سکیں۔ نوجوانوں کے مستقبل سے کھلواڑ