Breaking:
At Ayub Teaching Hospital, Abbottabad, around 20–25 attendants reportedly attacked on-duty House Officers and TMOs.
This is not anger.
This is violence.
A hospital without doctor safety is not a hospital. It is a danger zone.
Immediate arrests, FIR, and permanent security measures are needed.
حکومتی خاموشی اس سنگین معاملے پر انتہائی افسوسناک اور صورتحال کو مزید بگاڑنے کا سبب بن رہی ہے۔
29 جون کو گرینڈ ڈاکٹرز کانفرنس منعقد کی جائے گی۔
30 جون کو سول ہسپتال کوئٹہ سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔
اسی روز صوبہ بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گےـ
ہم اپنے حقوق، انصاف اور تحفظ کے لیے پرامن مگر مضبوط آواز بلند کر رہے ہیں۔
یہ جدوجہد ظلم کے خاتمے اور سچ کی فتح تک جاری رہے گی۔
#JusticeForDrMahnoor@AsadAToor@GFarooqi
وائی ڈی اے بلوچستان کے زیراہتمام ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو انصاف دلانے کیلئے خواتین ڈاکٹرز پر مشتمل سیول ہسپتال میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
#JusticeForDrMahnoor
ڈاکٹر ماہ نور ناصر یکجہتی ریلی،
BMCH
وائے ڈی اے اور پی ایم اے کی خواتین ڈاکٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جہاں ڈاکٹرز کے تحفظ، انصاف کی فراہمی اور نااہل انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے لگائے گئے۔
ڈاکٹرز کے تحفظ اور جائز مطالبات کی منظوری تک اپنی جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ہم نےخاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا،مگر جواب میں برق رفتار نوٹیفکیشنز کے ذریعے 30 ڈاکٹرز معطل، 27 کو شوکاز، 168 پیرامیڈیکس معطل اور ڈاکٹر پر FIR گرفتاری کے ساتھ رہائش خالی کروائی گئی-یہ واضح طور پر انتقامی کاروائی ہے۔
#JusticeForDrMahnoor@HamidMirPAK
سندھ ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ڈاکٹرز تنخواہوں میں اضافے کےلیےاحتجاج کر رہے ہیں ہم حمایت کرتے ہیں،
جبکہ بلوچستان کے ڈاکٹرز صرف تحفظ مانگ رہے ہیں
حالانکہ پورے ملک میں سب سےکم تنخواہیں بلوچستان کےڈاکٹرز کو ملتی ہیں،
یہی ہماری مظلومیت کی سب سے بڑی دلیل ہے۔
#JusticeForDrMahnoor
@YdaBalochistan
کی جانب سے صوبے بھر میں او پی ڈیز سے دستبرداری بدستور جاری ہے، جبکہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر سے اظہارِ یکجہتی کے لیے سول ہسپتال کوئٹہ میں قائم یکجہتی کیمپ بھی مطالبات کی حل تک جاری رہے گی ۔
#JusticeForDrMahnoor@OfficialYDAPak
@
We demand justice in Dr Mahnoor’s case as it represents systemic gaps in doctors protection and security act enforcement. Peaceful struggle will continue until accountability is ensured.
#JusticeforDrMahnoor#GoSecretaryHealthGo
ایسا لگتا ہے کہ محکمہ صحت کو سیکریٹری نہیں، بلکہ ایک "ذمہ داری فلٹر" چلا رہا ہے؛ ہر مسئلہ گزرتا ہے مگر ذمہ داری نہیں۔ 🤣
#JusticeforDrMahnoor#GoSecretaryHealthGo
The medical fraternity stands united for truth and justice.
Our voices will continue to grow louder until action is taken.
#JusticeforDrMahnoor#GoSecretaryHealthGo
Its the tenth day of #JusticeForDrMahnoor solidarity camp but the govt is unable to resolve the issues of doctors. We demand Judicial commission, security act for doctors, suspension of key administrators.
#JusticeforDrMahnoor
Dr. Mahnoor deserves justice, not silence.
The medical community stands united against injustice.
We demand accountability and transparency.
#GoSecretaryHealthGo
عوام: "مسئلہ سنگین ہے!"سیکریٹری: "میں ذمہ دار نہیں۔"عوام: "دوسرا مسئلہ سنگین ہے!"سیکریٹری: "میں اس کا بھی ذمہ دار نہیں۔"لگتا ہے ذمہ داری کہیں لاپتہ ہو گئی ہے۔ 🔍
#JusticeforDrMahnoor#GoSecretaryHealthGo
You failed to protect Dr. Mahnoor.
Now you're targeting the doctors demanding justice.
YDA Pakistan stands with YDA Balochistan.
#JusticeforDrMahnoor#GoSecretaryHealthGo
We will not stop asking questions until justice is served.
Every doctor deserves dignity, safety, and respect.
Stand with Dr. Mahnoor.
#JusticeforDrMahnoor#GoSecretaryHealthGo
@HamidMirPAK
بلوچستان میں خواتین کی شرحِ خواندگی انتہائی کم ہے،مگر ان حالات میں بھی بیٹیاں قبائلی نظام سے لڑ کر ڈاکٹر بنتی ہیں۔افسوس کہ دورانِ ڈیوٹی انہیں تیزاب گردی جیسےواقعات کاسامناکرناپڑتا ہے۔امید ہےآپ اس قومی سانحےپر آواز بلندکریں گےاور بلوچستان کے Drs کی توانا آواز بنیں گے۔
@HamidMirPAK
بلوچستان میں خواتین کی شرحِ خواندگی انتہائی کم ہے،مگر ان حالات میں بھی بیٹیاں قبائلی نظام سے لڑ کر ڈاکٹر بنتی ہیں۔افسوس کہ دورانِ ڈیوٹی انہیں تیزاب گردی جیسےواقعات کاسامناکرناپڑتا ہے۔امید ہےآپ اس قومی سانحےپر آواز بلندکریں گےاور بلوچستان کے Drs کی توانا آواز بنیں گے۔