حسین کہہ رہے بس خدا پہ مجھ کو ناز ہے
نہ بھاٸ نہ پسر رہا نہ کوٸ چارہ ساز ہے
ازان ہے حسین ہے خداۓ بے نیاز ہے
نہ زین نہ زمین پر یہ آخری نماز ہے
#شب_عاشورہ#شہادت_اباعبداللہ_الحسین
قَالَ الصَّادِقُ عَلَیہِ السَّلَام
بَكَتِ الْإِنْسُ وَ الْجِنُّ وَ الطَّيْرُ وَ الْوَحْشُ عَلَى الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِي
حسین ابن علی ؑ مظلوم پر انسانوں ،جنات،پرندوں اور جانوروں سب نے گریہ کیا
'Lanati Umar Saad'
'Curses Upon Yazeed'
#اللھم_العن_قتلتہ_الحسین
لو چھین لو یہ ہم ہیں یہ قبضہ ہے ہمارا دریا ہے ہمارا
عباس ع کا نعرہ ہے علمدار ع کا نعرہ دریا ہے ہمارا
Tonight the second hashtag is attributed to 8th muharram of Mola Abbas as also known as Alamdar e Karbala❤️🙌🏻
My son Qasim(a.s)
A day will come when my brother Hussain(a.s) will be facing an army of thousands. That will be the day when Islam will need to be saved by your sacrifice. You must represent me on that day
Imam Hasan(a.s) to Shehzada Qasim(a.s)
#شہزادہ_قاسمؑ_ابن_حسنؑ