مدینہ منورہ مدینہ، نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا شهر، روشن چراغ ایمان کا مینار جہاں اسلام کی تاریخ کو پرواز ملتی ہے مسجد نبوی عظمت اور شان کی علامت جہاں نبی محمد صَلَّی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا روضہ ایک مقدس منظر ہے شہر کی گلیاں کھجور کے درختوں سے سجی ہوئی ہیں، سبز و