اہم ترین 🚨
سہیل آفریدی پشتو میں کہہ رہا ہے سارا پاکستان صوابی پہنچ جائیں، میں 13 اکتوبر کو صوابی میں اگلا لائحہ عمل دوں گا، گورنر راج اور ایمرجنسی سے بات اب آگے نکل چکی ہے
حجاب صحافی جو اتوار بازروں کے ریٹ بتاتی تھی عمران خان کے دور میں،اسکی ٹوٹل صحافت یہ ہے کہ پرانی مراد سعید کی ویڈیو پر پورا وی لاگ کر دیا کہ مراد سعید منظر عام پر ا گیا ہے۔