وقت بدلتا ہی اس لیے ہے تاکہ ہم اپنے اور پرائے کی پہچان کر سکیں کسی نے سچ کہا ہے وقت میں سب کی اصلیت دکھا دی ورنہ ہم تو وہ تھے جو ہر کسی کو اپنا مان لیتے تھے وقت سکھاتا ہے تو کتابوں سے کہیں زیادہ سکھاتا ہے کتابیں شبد دیتی ہیں اور وقت حقیقت سکھاتا ہے اگر اج کچھ لوگ بدل گئے ہیں