ملک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔
رمضان کا چاند لاہور اور پشاور میں نظر آیا ہے، چاند کی رویت کا باضابطہ اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کرے گی۔
#Ramadan#Islamabad
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد کل پہلا روزہ ہوگا۔
ملک میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل پشاور میں ہوگا۔
#Islamabad#Peshawar#Ramadan2024#رمضان_مبارك📷
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
ملتان سلطانز نے دیا گیا 145 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرلیا۔
#PSL2024#MSvsIU
ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس 17 فروری رات سے ملک بھر میں ڈاؤن، تاحال بحال نہ ہو سکیں۔
بیشتر صارفین وی پی این کے ذریعے سوشل میڈیا ایپ استعمال کرنے پر مجبور۔
#socialmedia#Twitter#XDown
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 188 رن کا ہدف 20 ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔
#PSL2024#QGvLQ#HBLPSL9
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے اپنے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
#Islamabad
ن لیگ سے معاملات طے پاگئے، پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کے لیے رضامندی ظاہر کردی۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت اور اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پیپلزپارٹی کو ملیں گے۔
#Lahore
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو با آسانی 16 رنز سے شکست دے دی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 190 رنز بنا سکی۔
#PSL2024#PZvsQG
پی ایس ایل 9 کا رنگا رنگ تقریب سے آغاز:
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب ہوئی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ تقریب میں شاندار آتش بازی کی گئی اور لیزر شو کا بھی انعقاد کیا گیا۔
#PSL2024#PSL9#HBLPSL
شائقین کرکٹ کا انتظار ختم، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 9 کا میلہ آج سے سجے گا۔
پی ایس ایل سیزن 9 کا پہلا میچ دفاعی چیمپئین لاہور قلندر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔
#PSL9#HBLPSL9#LahoreQalandars#IslamabadUnited
پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب آج شام 6:30 بجے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگی۔
تقریب میں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ، عارف لوہار اور نوری پرفارم کریں گے، افتتاحی تقریب میں آتش باری اور لیزر شو کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔
#PSL9#HBLPSL9#KhulKeKhe#PSL2024
اسلام آباد: 8 فروری کے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر ۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 19 فروری کو کیس سماعت کرےگا۔
#Islamabad#supremecourtofpakistan
اسٹیبلشمنٹ کو نشانہ بنانا کسی طرح بھی پاکستان کے مفاد میں نہیں: خالد مقبول
اس وقت اپنی سیاست کے بجائے ریاست کو بچانے کی بات کرنی چاہیے، کنوینر ایم کیو ایم پاکستان
#Karachi