This account provides you abundance of information on health, fitness, weight loss and diets etc.. Follow us and Visit our Site for the Solution of Weight Loss
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہےکہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا میں یہ الفاظ تھے
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ جَارِ السُّوءِ ، وَمِنْ زَوْجٍ تُشَيِّبُنِي قَبْلَ الْمَشِيبِ ، وَمِنْ وَلَدٍ يَكُونُ عَلَيَّ رِبًا
اے اللہ میں برے پڑوسی سے ��یری پناہ میں آتا ہوں
👇
قالَ النبی ﷺ:
تین لوگ ہیں، جن سے الله روز قیامت نہ بات کرے گا، نہ اُن کا تزکیہ کرے گا، (ابومعاویہ نے کہا: اور نہ اُن کی طرف دیکھے گا)، اور اُن کے لئے دردناک عذاب ہے:
1) بوڑھا زانی،
2) جھوٹا حکمران، اور
3) تکبر کرنے والا عیال دار محتاج.
مسلم 296
(مسند احمد 10232؛ مشکوٰۃ 5109)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب کسی قوم میں علانیہ فحش ( فسق و فجور اور زناکاری ) ہونے لگ جائے، تو ان میں طاعون اور ایسی بیماریاں پھوٹ پڑتی ہیں جو ان سے پہلے کے لوگوں میں نہ تھیں۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۱۹)