@UrduVirsa یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو
بھلے چھین لو مُجھ سے میری جوانی مگر
مُجھ کو لُٹا دو وہ بچپن کا ساون وہ کاغذ
کی کشتی وہ بارش کا پانی محلے کی سب
سے پُرانی نشانی وہ بوڑھیا جِسے بچے کہتے
تھے نانی وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈیرہ
وہ چہرے کی جھریوں میں صدیوں کا پيرا
بھُولے بھلائے
میں بدتمیز نہیں ہوں میں چلتے پھرتے ہر کسی کو گالی نہیں دیتی
مجھے عزت دینا بھی آتا ہے لیکن سامنے والے میں دم ہونا چاھیے خود کی عزت کروانے کا
اگر آپ عزت کے لائق نہیں ہیں اور ہمارے اوپر چڑھے آتے ہیں تو اپنی عزت افزائی کے ذمہ دار بھی آپ خود ہی ہونگے
RuthlessZQ's Thoughts
کچھ لوگ تعلق نہیں توڑتے لیکن وہ بڑی ہی مہارت سے اپ کو اس حد تک ضرور لے اتے ہیں کہ اپ چلا اٹھتے ہیں بدگمان ہو کر خود کو ان سے دور کر لیتے ہیں اور ترک تعلق کا الزام بھی اپ پر ہی ا جاتا ہے….