This woman is showing that hundreds of Holy Bibles were burnt by violent mob in Pakistan. Now Christians don't want to live in Pakistan anymore. They want their own separate country "Jesusland"
#Pakistan#Christians#ChristiansUnderAttack#persecution
I Am True #Christian but I will never have the intentions of burning #QURAN AND #MOSQUE even if they persecute me I will still love them. #Jesus is my Lord
Violent #Islamic mob destroyed 25 #Churches and 10 #Christian colonies in Jaranwala, #Faislabad District of #Pakistan. 20 Christian girls were also kidnapped by this mob. They also injured many Christians and destroyed their homes. Stop #persecution of Christians. Please Retweet
جاگ مسیحی جاگ
عبادت کے دوران پشاور یونیورسٹی لالہ زار بٹھہ پشاور پاکستان میں مسلمانوں نے پادری زوالفقار گل پر حملہ کیا ھے جس کے نتیجے میں وہ کافی زخمی ہوئے اور ساتھ چرچ کی توڑ پھوڑ کے ساتھ ساتھ بائبل مقدس کی حرمتی کی گئی ہے ۔اس مذھبی دہشت گردی کی شدید مذمّت کرتے ہیں
سویڈن حکومت کی اجازت دینے کے باوجود بائبل مقدس کو ملک شام کا مسلمان بائبل مقدس کو نہ جلا سکا اس کے ہاتھ سے آگ جلانے والا الہ گر پڑا اور اس کے ہاتھ کانپنا شروع ہو گئے اور اس نے بائبل مقدس کو سینے سے لگا لیا اور اعتراف کیا کہ یہ خدا کا سچا اور زندہ کلام پاک ہے ا
یہ سیاسی بشپ اور پادری اور عوام کے رد کردہ سیاست دان اپنے حواریوں کے ساتھ ہاتھ میں صلیب تھام کر غیر قوم کے ساتھ صلیب کے نشان کو اپنے پیروں تلے روندتے ہووے اظہار یکجہتی اپنے ہی مذہب کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے اور میڈیا پر آنے کی خوشی سے نہال ہوتے رہے