میری آنکھوں میں آنسو آگئے
جب خدا نے مجھ سے پوچھا
" اَلَسْتُ بِرَبِّکُم"
' کیا میں تمہارا رب نہیں'
میں نے کہا " بَلَا " بے شک آپ ہی ہیں
اس پر خدا نے بڑے لاڈ سے کہا
" فَاَیْنَ تَذْھَبُوْن "
' تو پھر کدھر جا رہے ہو مجھے چھوڑ کر 🖤
hardest pill i’ve had to swallow this year so far was learning that no matter how good you can be to someone, no matter how long you’ve been there for them, no matter how much you love them.. that they CAN & they WILL turn their back on you & there's nothing you can do but detach
موبائل فون کمپنیوں سے گزارش ہے نواز شریف کی وائس ریکارڈڈ کال کے دوران عوام کا جواب بھی ریکارڈ کر کے نوازشریف کو سنایا جائے ہم آپ کے بہت مشکور ہوں گے۔۔ شکریہ۔۔