بعض لوگ اتنے بے وقوف ہوتے ہیں، کہ صرف پیکچر کو دیکھ کر کمینٹ میں اپنی نفس کی بھڑاس نکال تھے ہیں ،پیکچر پر دھیان نہ دیں، لکھائی پر دھیان دیں، کہ لوگ کیا لکھتے ہیں، بس صرف یہ کہتے ہیں ،یہ پیکچر ٹک ٹاک سے لے ہے، یہ فیسبوک سے لے ہیں، اور کچھ نہیں، ،😍
@Heer_69
میں بلوچستان کوئٹہ سے تعلق رکھتی ہوں اور شادی شدہ ہوں ایک بیٹا ہے 16 مہینے عمر کی شوہر نادرہ دفتر میں جاب کرتا ہے میری عمر 24 ہے بس اور کوی سوال نہ پوچھیں انبکس میں ٹیہک ہیں.. ❤️����
@Heer_69
مجھ پر بہت کم عمری میں بڑے بڑے حادثات آئ، لیکن ہمت نہیں ہاری، اور میری جان، میری دنیا، میری ہسبنڈ اور میں ایک دوسرے کیلئے سہارا بن گئ، آج ہمارے ساتھ سب کچھ ہے اور بڑی بات ایک دوسرے سے بے پناہ محبت ہے، ❤️
GooD Night 😍
@Heer_69
جن لوگوں کو میں ٹگ کرتی ہوں، ان کو فالو کریں، جو جو فالو کرتے ہیں، اگلی باری انکی ہوگی، ٹگ کی بٹ جو تنگ ہوتے ہیں، وہ اپنی راۓ پیش کریں، ان شاءاللہ بغیر اجازت ٹگ نہیں کرونگی... #خوش_رہو 😘
@Heer_69
گزشتہ سال ہم اسی دنوں میں کالام گۓ تھے ،آج بھی وہ ٹھنڈی ہوائیں ،شبنم بارش، سرسبز وادیاں ،اور خوبصورت ریسٹورنٹ، میرے دل میں قید ہیں ،اتنی سردی تھی، کے صبح ٹائم نہانے کیلئے پانی گرم کرنی پڑتی تھی، اور میرے ساتھ ،میری دنیا ،میری جگر ،میری جان، میری کیوٹ، ہسبنڈ بھی ساتھ تھی، 😘
@Heer
آج اس تصویر کو دیکھ کر دل خفہ ہوگئ، کے ہمارے پیارے ملک میں بڑے بڑے لوگوں کے ہاں (اےسی) جنریٹر سب کچھ ہے، اور ساتھ میں بل بھی فری ہیں ،اور ماہانہ تنخواہ 1لاکھ سے لیکر 10 لاکھ تک لیتے ہیں جبکہ غریب عوام مزدور لوگ اپنے بچوں کیلئے کھانے کے تلاش میں ہے اور اوپر سے یہ گرمی 💔😭
@Heer_