🚨اہم ترین
کرکت کی دنیا کے 22 مایہ ناز کپتانوں نے عمران خان کو فلفور علاج کی سہولیات مہیا کرنے، انھیں ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں ہسپتال منتقل کرنے اور فیملی سے ملاقاتیں کروانے کا مطالبہ کردیا، 22 مایہ ناز کپتانوں نے خط لکھ کر مطالبہ کیا
افسوس ان 22 میں سے ایک بھی پاکستانی نہیں ہے !!
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں ناحق قید ہوئے 3 سال 17 دن اور بشریٰ بی بی کو 847 دن ہو چکے ہیں، سپریم کورٹ نے عمران خان کو 48 گھنٹے کے اندر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے اور ان کے ذاتی معالج اور بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان سمیت میڈیکل بورڈ کی نگرانی میں علاج کا حکم دیا تھا کہ 16 ستمبر تک وہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کے لیے داخل رہیں گے، جعلی حکومت نے عدالت کی دی ہوئی ڈیڈ لائن پر آخری وقت تک حکم عدولی کے بعد 25 کروڑ عوام کے ساتھ ڈرامہ کیا، عمران خان کو 9 ماہ سے بدترین قید تنہائی میں رکھ کر ان کی صحت کے ساتھ جو کھلواڑ کیا گیا، عمران خان نے اپنی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان کو کنفرم کر دیا ہے کہ ان کے اور ان کی اہلیہ کے ساتھ عاصم منیر رجیم نے جیل میں بدترین جبر و تشدد اور ظلم کیا ہے۔
#KhanIllegallyJailed3Years
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
"پارٹی کی سستی اور سستیِ روی دیکھ کر لگتا ہے جیسے عمران خان کے علاج کا معاملہ حل ہو چکا ہو۔ جو شخص عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، اسے چاہیے کہ وہ خود ہی سائیڈ پر ہو جائے۔" علیمہ خان
سابق وزیر اعظم پاکستان عمران خان بار بار ایک بات دھرا رہے ہیں کہ انہیں جیل میں مارنے کی سازش ہو رہی ہے اور ان پر جیل میں اس تمام جبر و فسطائیت، علاج سے روکنے اور قید تنہائی کے پیچھے مصر کے صدر محمد مرسی کی طرح خدا نخواستہ ان کی جان لینا ہے، عمران خان کئی مرتبہ قوم کو آگاہ کر چکے ہیں کہ یہ سب جبر و ظلم کروانے والا عاصم منیر ہے اور ان کی اور اہلیہ کی جانوں کو کچھ ہوا تو اس کا زمہ دار فیلڈ مارشل عاصم منیر ہو گا۔
#ImranKhanHealthMatters
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا ج��رہا ہے۔ میری عمران خان سے دو ملاقاتیں ہوئیں پہلی ملاقات میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے میری آنکھ جان بوجھ کر خراب کی ہے۔
دوسری ملاقات میں حالات اس سے بھی برے تھے مکمل قید تنہائی میں رکھا جارہا تھا۔ اگر فیملی کی ملاقات نہیں کروانی تو ��نہائی دور کرنے کے اور بھی طریقے ہیں، آپ ریڈیو، ٹی وی، اخبارات ، کتابیں دے دیں وٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرا دیں ، ان سے پروفیشنل وکلاء کی ملاقات کروا دیں۔
74 سال کی عمر ایڈوانس ایج ہوتی ہے، ان کی میڈیکل رپورٹ ہم نے نہیں بنائی اڈیالہ جیل کی رپورٹس کہہ رہی ہیں کہ ان کو بلڈ پریشر، آنکھ کا مسئلہ، اینزائٹی ہے ۔ ہم بارہا اسلام آباد ہائی کورٹ گئے ہمیشہ مایوس ہوئے وہاں سے ریلیف تو دور کیس نہیں لگتے۔ عمران خان دہشتگردی کے مجرم نہیں، کوئی نیشنل سیکیورٹی کا معاملہ نہیں کہ قید تنہائی میں رکھا جائے، القادر اور توشہ خانہ کے کیس کوئی کیس نہیں ہم تو کہتے کیا لگائیں تو ہم ان سے بھی نم�� لیں گے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
#StopTortureOnNationalHero
میں نے مارچ 2023 کے دوسرے ہفتے زمان پارک میں زبردست آپریشن کے دوران عمران خان صاحب سے پوچھا تھا کہ آپ نے لوگوں کو حقیقی آزادی کا نعرہ تو دے دیا ہے اسکا بوجھ اٹھا پائیں گے تو مجھے انکے الفاظ آج بھی یاد ہیں " ہمارے پاس اب اور کوئی راستہ نہیں۔ پاکستان اسکے ب��یر آگے نہیں بڑھ سکتا"۔
پھر عمران خان نے وہ بوجھ جوانوں سے بڑھ کر اٹھایا۔
آج جوانوں کی باری ہے۔
عمران خان نے2دسمبرکو بہن ڈاکٹرعظمی کوبتایاکہ عاصم منیرانہیں مارناچاہتاہےیہ بات باہرجاکربتادومیری بہن نےانکار کرتےہوئےکہاکہ وہ قتل کرنے والی بات نہیں کرینگی ڈاکٹر عظمی نےہمیں یہ بات بتائی تینوں بہنوں نےاتفاق کیاکہ ہم یہ بات نہیں کرینگیکن کاش ہم نے اس وقت بھائی کی بات مان لی ہوتی👇🏽
آگر مورخ پٹواری نہیں نکلا تو وہ ضرور لکھے گا کہ فاطمہ جناح کے بعد سب سے بہادر خ��تون عمران خان کی بہن علیمہ خان تھی
ان بہنوں کو دل کھول کر سپورٹ کریں ♥️
پاکستان کا سب سے بڑا کاروباری گروپ اب ٹیلی کام سیکٹر میں بڑے پیمانے پر پاؤں پھیلانے کی تیاریاں کر رہا ہے۔ متنازعہ بل اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ روک سکو تو روک لو۔۔۔
اس اشتہار کو پڑھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ پورا بلوچستان اسلام آباد سے زیادہ ایڈوانس اور ترقی یافتہ ہو گیا ہے
شریف خاندان کی طرح سرفراز بگٹی کو بھی لگتا ہے کہ اخبارات میں اشتہار دے دو ، وہ پڑھ کر پورا پاکستان مطمئن ہو جائے گا کہ ماشاءاللہ زبردست کام ہو گیا ہے
ایاز صادق نے اچکزئی کو ملک دشمن ثابت کرنے کی کوشش کی ہے اچکزئی نے کہاں ملک کے خلاف بات کی تھی یہ اسمبلی جعلی ہے اس اسمبلی کی ترامیم کو ��وام مسترد کر چکی ہے عدلیہ کی حالت سامنے ہے ۔
سمیع ابراہیم