السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🥀
اے کُن فیکون پہ قادر اللٰہ!جِتنے بھی دِل جتنے بھی صَبر،جِتنی بھی التجاٸیں،جِتنی بھی اُمیدیں،جِتنے بھی یقین تیرے کُن کےمُنتظر ہیں میرے اللّٰہ سب کےحَق میں بَہترین فَیصلے فرما ہم سب پرنظر کرم فرما اورہماری تَمام مُشکلات کوحل فرما
آمین🌹
#قومی_زبان
﷽
السّلام علیکم!
♥️میرے پیارے اللہ رب العزت♥️
(I just want to say Thank You)
شکریہ میرے عیبوں پر پردہ ڈالنے کااتنے گناہوں کے بعد سزانہ دینے کااتنی ساری محبت کااتنی ساری نعمتیں دینے کااتنی زیادہ عزت دینے کااپنے عشق میں مبتلاکرنے کا سجدوں کی توفیق دینے کا شکریہ۔
آمین
صبح بخیر
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
الله اپنے احکامات کی پابندی کرنے اور سرورِ کونین دل��رو جاناں محمدﷺ️ کی سنتوں کا پیکر بنادے ہمیں ایسی زندگی گزارنےکی توفیق عطا فرما جس سے آپ راضی ہوجائیں الٰہی آمین
#قومی_زبان
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
صباح الخیر🌷
#درود_وسلام
اللہ آپکوآقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین
💜فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💜
#قومی_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی🫶🤲
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں💕
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپکو دائمی خوشیاں عطا کرے اللہ پاک ہمیشہ آپ کا نگہبان اور مدد گار ہو آمین یا رب العالمین🤲♥️
#صباح_الخيرᅠ#خاتم_النبیین_محمدﷺ
🦋✨السلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ✨ 🦋
🌿🍃اللّٰہ تعالیٰ آپ کو عزت ایمان صحت اور سکون کی زندگی عطا فرمائے۔ حاسدین کے حسد سے بچائے اور رزق میں وسعت عطا فرمائے۔ آمین 🍃🌿
☀️صبح بخیر☀️
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ#قومى_زبان