وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ﴾
"اور جو اللہ سے ڈرتا ہے، اللہ اس کے لیے نکلنے کا راستہ پیدا فرما دیتا ہے، اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اسے گمان بھی نہیں ہوتا۔"
— Quran
رسول اللہﷺ نے فرمایا:🌿
قیامت سے پہلے زمانہ آئے گا کہ علم دین سے اٹھا لیا جائے گا، جہالت ظاہر ہو جائے گی، لوگوں میں شراب پینے اور زنا کے کام عام ہو جائیں گے، اور سچے کم، جھوٹے زیادا ہوں گے۔
(صحیح البخاری، حدیث نمبر 80)
@AdvSahibaRana چالیس سال افغانی مہاجرین کے نام پر دنیا سے خیرات کھانے والے
آج الٹا افغانیوں کو نمک حرام کہہ رہیں ہے
کاش ان بیشرموں کو امدادی خیرات میں تھوڑی غیرت ملتی تو آج یہ بیغرتی نہ کرتے