تین سال سے عمران خان صاحب جیل میں ہیں ان کو چھڑانے کے لیے تو پسینہ بھی نہیں بھایا زرداری کی وفاداری میں خون بہانے کی دعوے کرنے لگے ہیں.PTI والوں پتا کرو یہ کس کا نمائندہ ھے عمران خان کا یا زرداری کا
@AltafHussain_90@PTIofficial
صومالیہ میں یرغمال پاکستانیوں کی واپسی کے مطالبے پر خواتین بھی گرفتار
صومالیہ میں یرغمال 10 پاکستانیوں کے اہل خانہ نے وزارت خارجہ کے کراچی میں قائم دفتر کے باہر دھرنا دیا جس پر پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خواتین اور مرد دونوں کو گرفتار کرکے سامان اٹھا کر دھرنا ختم کروادیا
جب راحیل شریف نے زرداری کے نٹ بولٹ کسے اور اس کی مافیا کے اہم پرزے ڈاکٹر عاصم کو چنوایا تو اس نے یہ دھمکی تو خود لگوائی تھی لیکن اس پر عمل میثاق جمہوریت کے امین نواز شریف سے کروایا اور راحیل شریف کی ایکس ٹینشن نہیں ہونے دی۔
لیکن یہ بھی ایک فیکٹ ہے جب پانامہ اسکینڈل کے وقت میاں نواز شریف کو ضرورت پڑی تو اس نے اپنے بیٹے سے کہلوایا
“مودی کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے “
اور
“میرا وزیراعظم چور ہے “
تاریخ ہے لکھی تو جائےگی تا کہ سند رہے اور کام آئے
یہ شخص آج کراچی پہنچے گا اگر کراچی کی عوام میں غیرت ہے تو اس کا مظاہرہ کرے۔ اس شخص پر لعنت بھیجنے بھی نا جائے۔
جو کراچی کو نااہل اور نکمی وڈیرہ شاہی کے زیر اثر رکھنے کا حامی ہے۔
@salmanAraja@PTIofficial
خواجہ سعد رفیق نے بہت درست بات کی ہے کہ 12 کروڑ کا صوبہ تقسیم ہوسکتا ہے تو چھ کروڑ کا کیوں نہی، انہوں نے یا کسی اور پنجابی نے پنجاب کی تقسیم کو دھرتی ماں کی تقسیم سے کبھی موسوم نہی کیا یہ حرام زدگی صرف پیپلز پارٹی اور اس کے لے پالک سندھی قوم پرست غنڈے ہیں جو اپنی سیاسی موت کو دیکھ کر سندھی عوام کو دھرتی ماں والے جزباتی سحر میں جکڑ کر رکھنا چاہتے ہیں تآنکہ ان کی خاندانی و مخصوص چہیتوں کی سندھ لوٹو مہم جاری رہ سکے، مگر اس بار قدرت کچھ فیصلے آسمانوں پے لکھ چکی ہے اور فیلڈ مارشل کو اس کام کے لٸیے چن چکی ہے جو سفاک عمل کے زریعے سارے ٹہڑوں کو سیدھا کر دے گا👊
نوٹ
یاد رہے کہ یہ وہی خواجی سعد رفیق ہیں جن کے والد خواجہ رفیق احمد کو بلاول کے نانا زوالفقار علی بھٹو کے حکم پے ان کی زاتی غنڈہ فورس ایف ایس ایف جس کا سربراہ مسعود محمود تھا وہی مسعود محمود جو بعد میں وعدہ معاف گواہ بنا نے قتل کر دیا تھا!
#پاکستان_زندہ_باد🇵🇰
@OfficialDGISPR
پیپلز پارٹی کے تین ادوار سے مسلسل وزیرِ اعلیٰ سندھ رہنے والے مراد علی شاہ کے اپنے شہر سہون اور آبائی گاؤں کی یہ ابتر صورتحال ہے۔
دس برس سے شہریوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، فلٹر پلانٹس غیر فعال پڑے ہیں۔ سرکاری اسکولوں کی چھتیں اور کھڑکیاں غائب، بینچ ٹوٹ پھوٹ کا شکار، نہ مناسب ٹوائلٹس موجود ہیں اور نہ ہی طلبہ کے لیے صاف پینے کا پانی۔
المیہ یہ ہے کہ جس مقام سے سہون اور ملحقہ علاقوں کو پینے کا پانی فراہم کیا جاتا ہے، وہاں جانور بھی وہی پانی پیتے نظر آتے ہیں۔
یہ کسی دور دراز علاقے کی کہانی نہیں، بلکہ سندھ کے تین مرتبہ منتخب وزیرِ اعلیٰ کے اپنے شہر کی تصویر ہے۔
مین ماڑی پور روڈ پر فائر بریگیڈ کے دفتر پر زندہ بھٹو آیا اور قبضہ کر کے چلا گیا اب بھی چہار دیواری کر کے اندر تعمیرات کر رہا ہے لیکن کسی کو نظر نہیں آرہا @murtazawahab1 آپ کوشش کریں شاید آپ کو دکھ جائے۔
😼🐍 Dans cette séquence, trois jeunes chats des sables apparaissent à l’entrée de leur terrier, en plein milieu d’un environnement désertique.
Un serpent à sonnette surgit et s’approche dangereusement. L’attaque est rapide : l’un des petits est touché et meurt...
Les deux autres tentent alors de faire face, malgré leur taille et leur vulnérabilité, en attendant l’intervention de leur mère.
Quelques instants plus tard, celle-ci arrive et engage un combat avec le serpent, qu’elle parvient finalement à repousser.
Vous y avez cru vous aussi ?
Cette vidéo est en réalité générée par intelligence artificielle.
Preuve, s’il en fallait encore, que ces contenus sont désormais capables de tromper très facilement notre perception du réel...
زرداری اور آصفہ پہلے لندن پہنچ چکے اب بلاول اور بختاور اپنے شوہر اور بچوں سمیت لندن پہنچ چکی ہیں ادی فریال سندھ اسمبلی میں چنگاری بھڑکا کر دوبئی جا رہی ہیں
مرسوں مرسوں سندھ کو لٹنا نا چھڈسوں
سندھ تعلیمی میدان میں جناب زرداری صاحب اور بلاول زرداری صاحب کے زیر سایہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رھا ھے ۔
اس لیے چھوٹے صوبے بنا کر سندھ کی ترقی کو بریک نہیں لگا سکتے ۔
"خیرپور (سندھ) کے چڑیا گھر کی تعمیر نوع پر 80 ارب روپے خرچ ہوۓ لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ خیرپور میں تو کوئی چڑیا گھر ہے ہی نہیں"-
اس خاتون کا یہ الزام کوئی معمولی نہیں- سندھ حکومت کی طرف سے جواب تو آنا چاہیئے-
✍️آج کی بات📖
ستمبر 5_2026
شکاگو۔
اگر تاریخ میں پہلی مرتبہ کوٸ فیلڈ مارشل جرنیل پاکستان کے گلے سڑے دیمک زدہ موروثیت زدہ اشرافیہ زدہ وڈیرانہ و جاگیردارانہ زدہ مولوی زدہ نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کا عزم کر چکا ہے تو کوٸ وجہ نہی کہ پاکستان کے 26 کروڑ عوام اس کی پشت پے کھڑے ہوجاٸیں کیوں کہ یہ مہاجروں پنجابیوں بلوچوں پشتونوں سراٸیکیوں کے دل کی آواز ہے اس آواز میں اگر کوٸ شامل نہی تو وہ سندھ کا سندھی بولنے والا پاکستانی ہے جن کی اکثریت بھٹو گردی کے ہیپناٹزم کا شکار ہے جس دن فیلڈ مارشل اور ان کے ساتھیوں نے یہ کام کردیا اس دن سندھ کا سندھی اس ہیپناٹزم سے آزاد ہوجاۓ گا🤷
لہٰذا فیلڈ مارشل اور ساتھی ڈنکے کی چوٹ پے یہ کام کر جاٸیں اور اس کام کو ادھورا نہ چھوڑیں یعنی انتظامی یونٹس بنانے کے بعد اصل کام شروع ہوگا جیسا کہ میں اس سے قبل بھی لکھ چکا ہوں کہ اگلے پچاس برس اور اس سے اگلے پچاس برس کا نقشہ یا روڈ میپ بنانا ہوگا اور اس کے زریعے بتدریج اقدامات کے زریعے آنے والی نٸ نسل کے ذہن بدلنے ہوں گے، اگر آپ یہ کرگۓ تو اگلے پچاس برس بعد کے پاکستان میں آپ فور فادرز کہلاٸیں گے اور عزت و توقیر پاٸیں گے🙏
پاکستان_زندہ_باد🇵🇰
@OfficialDGISPR
سندھ میں ورلڈ بنک کے اشتراک سے بیراجوں کے منصوبوں کے مالی ریکارڈ میں تقریبا 3 ارب 10 کروڑ سے زائد ادائیگی کے فرق پر ہوسکتا ہے اس زمین پر ورلڈ بنک تو سوال کرے گا کہ یہ 10 ارب اور 47 کروڑ کے اضافے کا زمہ دار کون ہے؟