@ARYNEWSOFFICIAL is casting news regarding #Brocklesnar - instead of reporting on inflation, load shedding, shortage of petrol, gas, and wheat in the country, they are reporting this news.
https://t.co/XF4dBSZVJs
عالمی قوتوں کا دباؤ تھا اور سائفر بھی ایک حقیقت تھی اسے ھیرا پھیری کر کے طرح طرح جھٹلانے والے مکار، بے ایمان اور منافق طرح طرح کے مکروں میں مگن رھے کہ اقتدار حاصل ھو-
پھر وقتی اقتدار تو ملا اور عزت ھمیشہ کے لیے چلی گئی- قوم کو آزاد ھونے میں ابھی وقت باقی ھے-
#سائفر_ایک_حقیقت
جب پاکستان کے داخلی معاملات میں غیر ملکی مداخلت ہوئی
اور ایک گریڈ 22 کے سرکاری نوکر نے جمہوری طور پر منتخب
حکومت کو گرانے کی سازش میں میر جعفر کا کردار ادا کیا
شہید ارشد شریف😭😭😭
باجوہ اور ندیم انجم نے عمران خان کو دھمکی دی تھی کہ اگر آپ نے ان کی غداری قوم کے سامنے رکھی اور سائفر نکالا تو آپ کے خلاف سیکرٹ ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
قاسم خان سوری نے سائفر کو ایوان میں لہرایا اور دیگر سیاسی جماعتوں کا ضمیر جھنجھوڑا کہ " کیا پاکستان اس دن کیلئے بنا تھا کہ بیرونی دھمکی پر پاکستان کی حکومت گرا دی جائے "
لیکن ان سب بے شرموں کو بوٹوں کا ایسا نشہ ہے کہ ان کی غیرت نہیں جھاگ سکی
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!