Unfortunately, when it comes to me, everything is that deep. everything is that serious & yes i do take everything personal. find somebody to play with.🤍
مانگنے کا حق اُسنے تمہیں دیا ہے، جب اُس نے سورہ العمران میں فرما دیا ہے کے دُعا پہاڑوں کو بھی اُنکی جگہ سے سرکا سکتی ہے تو قبولت کا شک تو بنتا ہی نہیں، اللہ نے مقدر لکھنے کا اختیار تمہیں دیا ہے کے چاہو تو دُعا کا تسلسل بڑھا لو اور چاہو تو مایوس بیٹھ جاؤ، چاہو تو سجدوں کو طویل کر لو اور چاہو تو تھک کر رُک جاؤ، مت بھولو کے تمہارا کام صرف التجا کرنا ہے، تدبیریں تو وہ خود نکالتا ہے۔ 🌱
گرمیوں کی راتوں کا سکون اپنی جگہ، مگر ��صل ��وبصورتی فجر کے وقت جاگنے میں ہے،
جب نیند میٹھی ہو مگر دل اللہ کی طرف مائل ہو جائے،
وہی لمحے انسان کو رب کے قریب کر دیتے ہیں،
اور سجدے میں ملنے والا سکون دنیا کی ہر راحت سے بڑھ کر ہوتا ہے ✨
Mālik ibn Dīnār رحمه الله:
*“O people! When gold and silver are thrown to a dog, it does not recognize them. But if a bone is thrown to it, it pounces upon it.*
*Similarly, the foolish ones amongst you do not recognize the truth.”*
[Ḥilyat al-Awliyā: 1/419]
کچھ خوف انسان کو توڑ دیتے ہیں لیکن اللہ کی ناراضگی کا خوف انسان کو جوڑ دیتا ہے یہ ڈر دراصل ایک ایسی محبت ہے جو ہمیں بھٹکنے سے بچاتی ہے اور سیدھا راستہ دکھاتی ہے۔