مینگو، چیا سیڈز، گریک یوگرٹ اور نٹس رات کو تیار کرکے فریج میں رکھ دیں۔ 🥭🥣
صبح چاہے آفس کی جلدی ہو، جِم جانا ہو یا گیس نہ آ رہی ہو، یہ ایک آئیڈیل، ہیلتھی اور فلنگ بریک فاسٹ ہے۔
مزید ایسے آئیڈیاز کے لیے مجھے فالو کریں یا نہ کریں، لیکن ہیلتھی ضرور کھائیں اور اپنا بہت خیال رکھیں💛
#HealthyBreakfast #BreakfastIdeas #GreekYogurt

کشیدہ تعلقات بدلتے چہرے
ٹوٹتے رشتے اور اپنوں کا
پرایا پن محسوس ہوتے
ہوئے بھی دکھ اداسی کے
برعکس چہرے پر مسکان سجانا
بلند کردار کی عملی دلیل ہے
#السلام_علیکم#صبح_بخیر
ویسے تو یہاں ماشاءاللّٰہ ہر معاملے میں پی ایچ ڈی ڈاکٹر موجود ہیں 😄، لیکن پھر بھی اپنی ناقص رائے شیئر کرتی چلوں۔
گرمیوں میں اکثر کھانا کھانے کا دل نہیں کرتا، کم از کم میرا تو بالکل نہیں کرتا🍃
ایسے میں جو بھی تازہ پھل اور سبزیاں دستیاب ہوں، انہیں کاٹ کر ایک اچھا سا سلاد بنا لیں اور انجوائے کریں🍒
ہلکا کھائیں،فریش رہیں،اور ہیلتھی فیل کریں🫰
#HealthyLifestyle

@Msk_Salloo@s0nhri_sn0w یہ چینی کے بدلے ڈالتے ہیں لوگ میں میٹھا پیتی نہی
لیکن باہر کیفے میں ایک دو بار ٹرائ کی تھی
بچوں کے لیئے مزے کی لگتی
آپ چینی ہی ڈالے نو پروبلم 😊
اگر آپ بغیر چینی کے چائے یا کافی لیتے ہیں تو Commitment میں آپ کا کوئی مقابلہ نہی
جو شخص بغیر چینی کے چائے یا کافی پینے جیسی مشکل عادت اپنا سکتا ہے، وہ عام طور پر نظم و ضبط (discipline)، مستقل مزاجی اور Commitment بھی اچھی طرح نبھا سکتا ہے🧋🎧🤝#HealthyHabits#CoffeeLover #TeaLover #HealthConscious