مرضی آپکی۔۔۔
کیا آپ فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں جہاں 30 ہزار سے زائد شہادتیں ہو چکیں جس میں تقریبا 10 ہزار سے مسلم امہ کے معصوم بچوں کی شہادتیں شامل ہیں یا psl دیکھنا پسند کرینگے جس نے kfc کے ساتھ پارٹنر شپ کی ہے؟
ہم psl کا بائیکاٹ کر رہے ہیں جب تک kfc سے پارٹنرشپ ختم نہیں کرتے = ❤️ یا 🇵🇸
پہلے علم نہیں تھا، اب بائیکاٹ کرینگے = 👍
بائیکاٹ بھی کر رہے ہیں اور فلسطین کیلئے آگاہی مہم بھی چلا رہے ہیں = 🇵🇰
#BoycottPSL
@teepusahab Tipu Qadyanio ko bhi support krta hai Mirza Engineer ka khaba tatta h ye Free me nhi de raha scholarship promotion kr raha apni jaahil chutiye
Boycott is hitting them hard!!
@thePSLt20 has removed the post of KFC sponsorship from its official page. Alhamdulillah!! This is the power of boycotting.
But instead of suspending the KFC sponsorship, @thePSLt20 has only removed the post. Innsha'Allah that will also happen. Keep Boycotting.
#NoKFCinPSL #BoycottPSL
کیا ہم فلسطینیوں کو بھول گئے ہیں ؟
کیا اسرائیل کے مظالم بند ہوگئے ہیں
دنیا KFC کا بائیکاٹ کر رہی ہے اور ھم اسے پارٹنر بنا رہے ہیں ، PSL فینز کی طرف سے ابتک اس پر کوئی ٹرینڈ نہیں آیا ، ہونا تو چاہیے تھا کہ اس پر زبردست قسم کا ری ایکشن آتا اور کیا ہی زبردست ہوتا کہ PSL انتظامیہ کو مجبوراً KFC کے ساتھ معاہدہ ختم کرنا پڑتا جس کا زبردست قسم کا اثر پڑتا ، جو شاید اب ممکن نہ ہو
بہرحال اب بھی اس پر احتجاج ریکارڈ کرنا بنتا ہے ، PSL کے آفیشیل پیج اور PCB کے آفیشیل پیج پر جاکر اپنا احتجاج ضرور ریکارڈ کروائیں اور یہ پیغام اتنا عام کریں کہ آج رات اوپننگ سرمنی تک ہزاروں لوگ کا احتجاجی کمنٹ PSL کے آفیشیل پیج پر آنا چاہیے اور خصوصاً اس اشتہار پر
#BoycottPSL9
پوری دنیا کے مسلمان KFC کا بائیکاٹ کر رہے ہیں اور ہمارے پاکستانی یہ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے اور پیسہ کمانے کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ ادھر اسرائیل بچوں کو ذبح کر رہا ہے اور یہ پتہ نہیں کس قسم کے انسان ہیں دل میں خوف خدا تک نہیں آتا۔ اس کے خلاف آواز بلند کریں جب تک PSL KFC کو اپنے پارٹنرز سے نکال نہ دے۔ تاکہ ہم دنیا میں بھی عزت سے جی سکیں اور آخرت میں اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہونے کے قابل ہو سکیں۔
#BoycottPSL9