مہر بخاری کا یہ دعویٰ کہ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں پی ٹی آئی چیئرمین کو منتقل کرنے کی تیاریاں جاری تھیں، درست نہیں۔ پاکستان کنیکٹ کے موقع پر موجود نمائندے کے مطابق ہسپتال میں کسی غیر معمولی سرگرمی یا ایسی کسی تیاری کے آثار نظر نہیں آئے۔
#PTI#FactCheck#Pakistan#FakeNews
د ماشومانو راتلونکی تر هر ډول سیاسي احتجاج لومړیتوب لري. هغوی باید له تاوتریخوالي او ویرې لیرې وساتل شي ترڅو تعلیم یې اغېزمن نه شي. سیاسي اختلافات پر خپل ځای، مګر د ماشومانو پر خوندیتوب او تعلیم هیڅ جوړجاړی نه شي کېدای.
#ChildSafety#Education#Pakistan#PublicSafety#PTI
بچوں کا مستقبل کسی بھی سیاسی احتجاج سے زیادہ اہم ہے۔ انہیں ایسے ماحول سے دور رکھنا ضروری ہے جہاں تشدد، بدنظمی یا خوف ان کی تعلیم اور سلامتی کو متاثر کر سکے۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، مگر بچوں کی تعلیم اور تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔
#ChildSafety#Education#PublicSafety
بات چیت کا راستہ کھلا رکھنا سیاسی کشیدگی کم کرنے کی ایک اہم گنجائش ہے۔ بیرسٹر گوہر نے بھی مذاکرات کا دروازہ کھلا رکھنے اور سیاسی معاملات کو بات چیت سے حل کرنے پر زور دیا ہے۔
مذاکرات ہوں، تصادم نہیں,سیاسی مسائل کا حل سیاسی طریقے سے ہی نکالا جا سکتا ہے۔
#Dialogue#Pakistan#PTI
د ریاست او عوامو ترمنځ تر ټولو مضبوطه او پیاوړې اړیکه د قانون د حاکمیت، د امنیت د تأمین او د ټولنیز مسؤلیت پر بنسټ ولاړه ده. له همدې امله، د هر ډول سیاسي شخړو یا احتجاجونو منفي اغېزې باید د پاکستان په روښانه راتلونکي او د عامو وګړو پر ژوند بار نه شي.
#Pakistan#RuleOfLaw#Peace
ریاست اور عوام کے درمیان سب سے مضبوط رشتہ قانون، امن اور ذمہ داری ہے۔ احتجاج یا سیاسی کشمکش کا بوجھ پاکستان کے مستقبل اور عام شہری پر نہیں پڑنا چاہیے۔
#Pakistan#RuleOfLaw#Peace#PublicInterest#PTI
لانگ مارچ سے پہلے اپنے مستقبل کا سوچیں۔ قانونی مقدمات، گرفتاری، جیل، تعلیم و یونیورسٹی داخلوں میں مشکلات، ویزا مسائل اور روزگار کا نقصان—کیا یہ قیمت ادا کرنا دانشمندی ہے؟
#LongMarch#PublicSafety#RuleOfLaw
احتجاج ہر شہری کا حق ہے، مگر بچوں اور خاندانوں کی حفاظت بھی اولین ترجیح ہونی چاہیے۔ تشدد، گرفتاریوں اور تعلیمی نقصان کے خطرات سے بچاؤ کے لیے ذمہ دارانہ اور پُرامن راستہ ہی اختیار کیا جانا چاہیے۔
#PublicSafety#PTIofficial#Pakistan#Education#RuleOfLaw
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں، اندرونِ شہر بھی ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے جبکہ تمام شاہراہوں پر آمدورفت اور تجارتی سرگرمیاں جاری ہیں۔#اسلام_آباد#ٹریفک#Pakistan#IslamabadTraffic
وفاقی دارالحکومت میں تمام داخلی و خارجی راستوں سمیت اندرون شہر بھی تمام راستے کھلے ہیں، تمام شاہراہوں پر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں جبکہ تجارتی سرگرمیاں بھی جاری ہیں
27 واں لانگ مارچ: سیکیورٹی خدشات بڑھ گئے 🚨
عمران خان کی ماضی کی TTP آباد کاری سے متعلق اطلاعات اور نور ولی محسود سے منسوب مبینہ نئی آڈیو نے 27 ستمبر کے PTI مارچ سے قبل سیکیورٹی خدشات بڑھا دیے ہیں۔#پاکستان#ٹی_ٹی_پی#پی_ٹی_آئی
THE SEPT. 27 LONG MARCH: SECURITY CONCERNS RISE 🚨
Fresh concerns have emerged ahead of PTI’s planned Sept. 27 march, amid reports about past TTP resettlement policy and a purported audio linked to TTP chief Noor Wali Mehsud. The claims remain disputed.
#TTP#PTI#Security
جنوبی خیبر پختونخوا میں بدامنی صرف امن نہیں چھین رہی، ہماری بچیوں کا مستقبل بھی خطرے میں ڈال رہی ہے۔ والدین رکاوٹیں توڑ کر بیٹیوں کو تعلیم دلانے کی کوشش کر رہے ہیں، مگر حکومت محفوظ تعلیمی ماحول دینے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ آخر کب تک بچیوں کی تعلیم قربان ہوتی رہے گی؟
#KPK#PTI
خوارج کی مسجد کو دہشتگردی کے لیے استعمال کرنے کی کوشش ناکام، سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیے۔ ذرائع کے مطابق حملہ آور بھارتی مدد سے کارروائی کی کوشش میں تھے۔
#Pakistan#SecurityForces#CounterTerrorism#NorthWaziristan#Khawarij