#Karachi_With_SHR *باغ جناح کراچی*
صداۓ پاکستان انتخابی جلسہ
تازہ ترین مناظر
جلسہ گاہ مکمل طور پر بھر چکا ہے ، مختلف علاقوں سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،
کرین پارٹی ضلع وسطی پی ایس 126 یو سی 2 امیر جناب شاہزیب بھائی اپنے ذمہ داران کے ساتھ بارش کے بعد ہونے والی گاڑیاں ۔۔۔اور بائیک کے بند ہونے کے بعد ۔۔۔۔لوگوں کی مدد کرنے میں مصروف
ان کے پاس ایک اختیارات نہ ہونے کے باوجود ۔۔۔یہ سڑکوں پر لوگوں مدد کر رہے ہیں
#Karachi_With_SHR
کراچی والو! اب بھی اگر نہ جاگے تو پھر اگلے پانچ سال تک یہی کچھ بھگتے رہو گے!!
دو دن بعد ہونے والے الیکشن میں ووٹ دیتے وقت اپنے شہر اور اپنی نسلوں کے مستقبل کے بارے میں ضرور سوچنا!
#Karachi_With_SHR