#BreakingNews 🚨🚨🚨
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی میں سوئی کشمور روڈ پر عنایت شاہ دربار کے قریب ماڑی گیس فیلڈ سے منسلک قافلے پر نامعلوم مسلح حملہ آوروں نے حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق علاقے میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
ہلاکتوں کی اطلاعات ۔
اطلاعات ہے کہ سرانان مہاجر کیمپ اسکول کے فارغ التحصیل “طالبعلموں” کو بلوچ علاقوں میں بھیجا جا رہا ہے۔ دالبندین، خضدار، مستونگ، ڈیرہ بگٹی اور دیگر علاقوں میں بھیجنے کی اطالاعات ہیں۔ اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اکثر جگہوں میں اسکولوں میں ہی ٹھہرایا جا رہا ہے۔
بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال🚨
اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے کجاکی میں اس وقت فوجی قافلے کو نشانہ بنایا گیا جب درجنوں فوجی آئل ٹینکر تیل لے کر گزر رہے تھے۔ واقعے کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہیں۔
#BreakingNews 🚨
اطلاعات کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے علاقے ڈھولکوٹ میں مسلح افراد نے استحکام پاکستان پارٹی (آزاد کشمیر) کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کے قافلے کو نشانہ بنایا۔
جن میں ان کے ذاتی گارڈ اور سابق ایس ایس جی کمانڈو محمد آصف جاں بحق ہوگئے۔👇
بدخشاں میں حکومت کے خلاف مزاحمت کا اعلان کرنے والا پورا گروپ ابابیلوں کے ہاتھوں گرفتار۔👊
آرمی چیف قاری فصیح الدین صاحب خود اس آپریشن کی کمانڈ کررہے تھے۔
یہ جگہ میاں غنڈی دشت نزد کویٹہ ٹول پلازہ کا ایریا ہے۔🚨
یہاں پہلے فرنٹیئر کور فوجی تعینات تھے۔ اب مقامی ذرائع کی طرف سے اطلاعات ہیں کہ یہاں سابقہ افغان فوجیوں کو ٹہرایا گیا ہے۔ جن کو سرانا، ہنہ اوڑک، جنگل، گلستان وغیر میں رکھا گیا تھا۔ ان تمام لوگوں کو اب یہاں شفٹ کیا گیا ہے۔