الجيش #الباكستاني وافق على اتفاق مكة من أجل الحصول على الريال #السعودي والنفط بالآجل لمدة 15 عاماً، لكن عندما حان وقت التنفيذ، بدلاً من توجيه مدافعه ضد #الحوثيين، بدأ قصف #أفغانستان على طول خط ديورند، متذرعاً بما وصفه بأسباب أمنية من صنعه.
رات چمن لائن آف کنٹرول میں لڑائی ہوئی۔ پالیشی فتح کے جھنڈے گھاڑتے رہے صبح سے یہ تین فوجیوں کی خبریں آجکی ہیں کہ اس لڑائی میں ملکی قرضوں سے نجات حاصل کر چکا ہے۔ یعنی رات نشانے بلکل صحیح تھے۔
🚨کوئٹہ: اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے داغاڑی میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر متعدد سمتوں سے حملہ کیا ہے۔ علاقے میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنے جانے کی اطلاعات ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار
Quetta: Armed men reportedly launched an attack on a Pakistani forces’ camp in Daghari from multiple directions. Intense gunfire and explosions can reportedly be heard in the area.
اٹک پل افغانستان اور بھارت کے درمیان قدرتی سرحد ہے۔ یہ پل وسطی ایشیا کو جنوبی ایشیا سے تقسیم کرتا ہے۔
قائد اعظم نے انگریزوں کے ساتھ مل کر مسلمانوں کو تین ملکوں میں تقسیم کر کے مسلمانوں کے اتحاد کو پارا پارا کردیا۔
اور اسلام کے نام پر مسلمانوں سے جھوٹا وعدہ کیا گیا۔
شریف خاندان کا لوہے کا کاروبار ہے عوام کو اذیت کے ساتھ ساتھ منیرا شریف خاندان کو بھی فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔ لگتا ہے جنرل رانی نے منیرے کو اپنے سحر میں مبتلا کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق رات افغان فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران FC کے دو اہلکار ہلاک ہوئے
سپاہی شاہد اقبال، جو 84 ونگ کے رکن اور پنجاب کے ضلع بھکر کے رہائشی تھے، شورابک-نوشکی سیکٹر میں ہلاک ہوا
اس کے علاوہ سپاہی وسیم، جو کوہاٹ کے علاقے لاچی کے رہائشی تھے، اسپین بولدک سیکٹر میں ہلاک ہوا
شریف خاندان کا لوہے کا کاروبار ہے عوام کو اذیت کے ساتھ ساتھ منیرا شریف خاندان کو بھی فائدہ پہنچایا جا رہا ہے۔ لگتا ہے جنرل رانی نے منیرے کو اپنے سحر میں مبتلا کردیا ہے۔
افغان فورسز نے آج صبح ہلمند میں ایک خودکش حملہ آور ڈرون کو مار گرایا
جاری کردہ تصاویر سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ڈرون پاکستان کا eagle R200 خودکش ڈرون ہے جس کی گزشتہ ماہ ایک تقریب میں نقاب کشائی کی گئی تھی اور اس کی رینج تقریباً 200 کلومیٹر ہے جسے افغانستان فورسز نے مہارت سے اتار لیا
يُقال إن #باكستان، من خلال إشعال الحرب مع أفغانستان، تحاول إظهار نفسها كدولة منشغلة بحرب قائمة، بهدف إقناع السعودية بأنها لا تزال في حالة حرب وتواجه تهديدات أمنية على جبهتها الخاصة، خصوصًا في ظل الضغوط المتزايدة على إسلام آباد بعد إبرام الاتفاق الدفاعي مع #السعودية .