وزیرِ اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس کی افتتاحی سیشن میں شرکت کیلئے پہنچ گئے.
اجلاس سے اقوام متحدہ کے وزیرِ اعظم اجلاس میں شرکت کیلئے آئے ہوئے عالمی رہنماؤں سے دوطرفہ ملاقاتیں کریں گے.
پاکستان کے وزیراعظم جو کہ ایک شاندار انسان ہیں، نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 ملین سے زائد اور شاید اس سے بھی کہیں زیادہ لوگوں کی جانیں بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
پاکستان کے وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت اور افغانستان کی حمایت یافتہ دہشت گردی کو بے نقاب کیا۔
”پاکستان نے بہت قربانیاں دی ہیں۔ اگر ہم ان دہشت گردوں کا مقابلہ نہ کرتے تو آج یہ نیویارک اور لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔“ 🇵🇰👏👏♥️
وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ، علماء کرام سے ملاقات میں امن، مذہبی ہم آہنگی، قومی یکجہتی اور دہشتگردی کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا۔
کوہاٹ: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کی کوہاٹ واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار فہیم اللہ کے گھر آمد۔ فہیم اللہ تین بہنوں کے اکلوتے بھائی تھے۔ عطاء اللہ تارڑ نے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔
مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے شہری خلیل مسیح جن کی موقع پر وزیر اعظم فیول ریلیف سکیم میں رجسٹریشن کا عمل کامیابی سے مکمل کیا ۔ جس کے بعد انہوں نے دو لٹر پٹرول دلوایا جو کہ 780روپے کا بنتا تھا ، جو اُن کو 280 روپے میں ملا ، جس کے بعد خلیل مسیح نے واپس آ کر شکریہ ادا کیا
اسلام آباد میں ایک شہری سے ملاقات ہوئی جن کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا ، وزیراعظم فیول سکیم رجسٹریشن کا مکمل عمل خود اُنکے سمپل موبائل فون پر کیا ، چند سینکڈز میں کنفرمیشن کا میسیج موصول ہو گیا ۔ جس کے بعد وہ سکیم کے لیے اہل ہو چکے ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے عوامی مطالبے پر فیول سکیم کی رجسٹریشن کی اہلیت میں ریلیکسیشن ک��تے ہوئے اسے پندرہ سال سے بیس سال کر دیا ہے، اب یکم جنوری 2006 کے بعد رجسٹرڈ چنگچی، موٹر سائیکل، رکشہ اور گاڑی سکیم کے لیے اہل ہیں۔ ایس ایم ایس کے ذریعے رجسٹریشن پورے پاکستان میں مفت اور پانچ لٹر
تیرا انج دا استقبال ہوسی
نہ تیرا خواب خیال ہوسی
ملتان میں الیکٹرک بس سروس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔🫰❤️
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان انٹرنیشنل آٹو شو 2026 کا افتتاح کردیا۔ جدید الیکٹرک گاڑیوں، بائیکس اور آٹو ٹیکنالوجی کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے مقامی صنعت، سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا