Please support this campaign by using #ReleaseDrDeenMohammad and sharing a short video calling for the safe release of my disappeared father, Dr. Deen Muhammad Baloch. Your voice can help keep his case alive and strengthen the demand for justice and accountability. @SammiBaluch
X مہم کا اعلان
بلوچ وائس فار جسٹس، ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کے 17 سال مکمل ہونے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم “X” پر ایک آن لائن آگاہی مہم چلائے گی۔
اس مہم کا مقصد ان کی بحفاظت بازیابی کے لیے آواز اٹھانا اور شعور اجاگر کرنا ہے۔
تمام افراد، بالخصوص متاثرہ خاندانوں، صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور سوشل میڈیا صارفین سے شرکت کی اپیل ہے:
• دو منٹ کی ویڈیو شیئر کریں
• مضامین لکھیں
• متعلقہ ہیش ٹیگز کے ساتھ پوسٹس کریں
یہ مہم 28 جون کو رات 8 بجے سے 12 بجے تک جاری رہے گی۔
آئیں، جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کریں اور انصاف کا مطالبہ کریں۔
#ReleaseDrDeenMohammad
𝗦𝗢𝗖𝗜𝗔𝗟 𝗠𝗘𝗗𝗜𝗔 𝗖𝗔𝗠𝗣𝗔𝗜𝗚𝗡
The sentencing of Dr. Mahrang Baloch and Shah Jee Sibghatullah to life imprisonment is a grave injustice and an attack on democratic political activism, human rights advocacy, and peaceful dissent in Balochistan.
We call upon everyone to join a coordinated social media campaign to demand the release of BYC leaders, amplify their voices, and stand in solidarity with all those facing political persecution for their peaceful activism.
Join the campaign by posting on all social media platforms.
🔹 Share facts, statements, videos, and messages of solidarity.
🔹 Raise your voice against the criminalization of peaceful political activism.
🔹 Demand justice, transparency, and the release of political prisoners.
🔹 Tag journalists, human rights organizations, activists, and public representatives.
🔹 Encourage others to participate and keep the issue visible.
The strength of any movement lies in public awareness and collective action. Let us stand together and ensure that these voices are not silenced.
#IStandWithBYCLeaders
#ReleaseBYCLeaders
بلوچستان بھر کی تاجر برادری سے اپیل ہے کہ وہ ہڑتال کو کامیاب بنانے میں کردار ادا کرے اور ریاستی جبر کے خلاف اس احتجاج کا حصہ بنے۔
#IStandWithBYCLeaders#ReleaseBYCLeaders
بلوچ یکجہتی کمیٹی ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ جی بلوچ کے خلاف سنائے گئے غیر منصفانہ فیصلوں کے خلاف بدھ کے روز بلوچستان بھر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کرتی ہے۔
تمام تاجر برادری، ٹرانسپورٹرز، طلبہ، سیاسی کارکنوں اور بلوچ قوم سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ اس احتجاجی ہڑتال میں بھرپور شرکت کرکے ناانصافی کے خلاف اپنی اجتماعی آواز بلند کریں۔
تاریخ: 24 جون 2026
مارا چہ اے گپ ءَ آشنا بوهگی اِنت
کہ
همُک جنگ ءَ مردُم باج نہ بارت
ءُ
همُک جنگ ءَ شکست هم نہ وارت،
جنگ
مارا بس اے گپ ءَ سوج دئینت
کہ
تو تُری سَتر نزور ئے
بلے
پدا هم زندگ ئے.
X Campaign
The family of DadShah Baloch is organizing an X campaign for his safe recovery.We urge everyone to be part of this campaign, raise their voice,and stand with us in our call for justice and his safe return
#ReleaseDadShahBaloch
Date: 21 June 2026
Time: 6:00pm-12:00am
بلوچ وائس فار جسٹس عید الاضحیٰ کے دن جبری گمشدگیوں کے خلاف اور بی وائی سی کے رہنماؤں، نیز ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی رہائی کے لیے ایکس پر مہم چلائے گی۔
27 مئی 2026
دوپہر 12 بجے سے رات 12 بجے تک
#ThisEidAskForRelease#ReleaseAllMissingPersons#ReleaseBYCLeaders
عنایت اللہ چنگیز تاحال جبری لاپتہ ہیں، انسانی حقوق کے تنظیمیں7 مارچ 2014 سے جبری لاپتہ عنایت اللہ چنگیز بلوچ کی بازیابی کے لئے کردار ادا کریں۔
#SaveInayatUllahBaloch
چنگیز بلوچ سمیت ہزاروں بلوچ نوجوان ریاستی عقوبت خانوں میں قید ہیں۔
چنگیز بلوچ مشکے کے رہائشی ہیں، جو 2014 سے جبری طور پر لاپتہ ہیں۔
#ReleaseChangaizBaloch
Imaan Mazari and Hadi Ali face 100 days in prison for standing with victims. Their detention is unjust and must end immediately. Their freedom must be restored.
#ReleaseImaanAndHadi
ایمان مزاری اور ہادی علی کی ماورائے قانون گرفتاری کو 100 دن مکمل ہو چکے ہیں۔ ریاستی جبر اور عدالتی ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں۔ آج پورا دن ایکس پر ان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا جائے گا۔ تمام ساتھی اس مہم کا حصہ بنیں۔
#ReleaseImaanAndHadi#100DaysOfInjustice@FarhatullahB@a_siab
مظلوموں کی آواز اور جبری لاپتہ افراد کے خاندانوں کی امیدیں پچھلے 100 دنوں سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے قید ہیں۔ انسانیت کی آواز بننا آخر کیوں جرم قرار دیا گیا ہے؟
#ReleaseImaanAndHadi#100DaysOfInjustice
داد شاہ بلوچ کی دوسری بار جبری گمشدگی اجتماعی سزا کی بدترین ریاستی جبر کی مثال ہے۔ فوزیہ بلوچ کی سیاسی و انسانی حقوق کی جدوجہد کی سزا اُن کے خاندان کو دینا کہاں کا انصاف ہے؟
#ReleaseDaadShahBaloch