جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنا دیا سی ایس ایس 2025 کے امتحانات اپنے مقرر وقت پر ہوں گے
۔افسوس کیا فائدہ نوٹس لینے کا اگر فیصلہ بھی ایف پی ایس سی کے مطابق دینا تھا افسوس ایف پی ایس سی چیرمین لاکھوں نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہا ہے
#DelayCSS2025
Jin aspirants ka iss case se kuch lena dena nhi hai, unki bhi halat kharaab kar di hai iss uncertainty ne. Please share, if anyone has any authentic info regarding the case.
#DelayCSS2025
The Chairman FPSC has stated that, as per the law, CSS candidates must appear in the upcoming exams, regardless of result delays. The Chief Justice has urged all parties to wait for his official order.
#DelayCSS2025
جسٹس محسن اختر کیانی نے دوران سماعت کہا کہ ہم پہلے دن ہی شیڈول معطل کر سکتے تھے لیکن کمیشن کو عدالتی حکم کے بعد نظرثانی کا موقع دیا
مکمل خبر: https://t.co/crFjgHDGhF
#CSSresult2024#DelayCSS2025
اہم خبر ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس " پاکستان میں رہنا مستقل لڑائی ہے 24 ، 25 کروڑ لوگ ہیں لڑائی کرنے والے زیادہ بچنے والے کم ہیں ، جسٹس محسن اختر کیانی
جوڈیشری پلر آف اسٹیٹ ہے ، وکیل درخواست گزار
"پلر آف اسٹیٹ تو سب ہوا میں ہی ہے ، پھر بھی مایوس نہیں ہیں 45 سال کے اوپر کے آدمی میرے سمیت ناکارہ ہے نوجوانوں نے ہی اس ملک کے لئے کچھ کرنا ہے عدلیہ ، پارلیمنٹ ، ایگزیکٹو سب کچھ collapse کر چکے ہیں " جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس