وقت کی اکائیاں، دن، ہفتے، سال، انسانی شعور نے فرض کئے ہوئے ہیں ورنہ تو موت کے مد ہوشی ابھی اور اسی وقت حق واضح کئے سامنے کھڑی ہے
یہ الگ بات ہے کہ یہ موت کی مد ہوشی کسی کے لئے کامیابی اور محبوب سے ملنے کی نوید ہے اور کسی کے لئے لامتناہی سزا کا پروانہ
اگر خوش رہنا ہے
اگر دنیا کی بد بختیوں، پریشانیوں سے آزاد ہونا ہے
تو تمہارا جسم کتنا ہی بڑا کیوں ہو جائے
اللہ کے سامنے تمہاری ذہنی کیفیت وہی ہونی چائیے جو سات آٹھ سال کے بچے کی اپنی ماں کے ساتھ ہوتی ہے۔
NEW:
🇮🇱🇮🇷 Al Jazeera exposes now an Israeli company called "Generative Al for Good" that is creating entirely FAKE videos of Iranian women as victims of state oppression
The content is mainly distributed a ross X
یہی ن لیگ تھی، جس نے سولر کے نعرے لگائے، سولر بانٹنے کا اشتہار چھاپے، حتی کہ 200 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا بھی وعدہ کیا،
اور اب یہی لوگ سولر پر کلوواٹ کے حساب سے فیس ڈال رہے ہیں اور سولر کے بعد چونکہ بجلی کی کھپت کم ہوگی اسلئے ایک اور بھتہ ٹیکس میٹرچارجز بھی بلوں میں فکس کردیا
Pakistan's efforts at mediation are commendable. but here's my warning: keep it facilitative; don't become a directive mediator. understand Zartman's and Tuoval's "mediation dilemma". if you push the issue, Iran might think you are trying to control the agenda on US' behalf>
Pakistan is not a democratic country because they stole the elections and destroyed the constitution and the judiciary. That is the original sin. Activists in Pakistan who think they can safely talk about local issues without addressing that elephant in the room are mistaken.
شادی کسی اخلاقی اصول کی پابند نہیں یہ خالص باہمی رضامندی رواداری برداشت کا نام ہے۔ جو ماں باپ سے نہ نبھا سکے وہ بیوی کو کیا پالے گا جو اولاد نہ پال سکا وہ دوستی کیا پالے گا
رہی بات آسائشوں کی تو ۲ مرلے میں میاں بیوی کو پوتے بیاہتے دیکھا اور محلوں میں دو مہنے بعد طلاقیں بھی دیکھیں
Brothers, beautiful women are everywhere. Don’t chase them, build your status, stay fit, earn money.
As beauty starts fading from late 20’s but your status & money will grow that time.
In mid 30’s you’ll have vast dating pool but women will be running out of options.
Be sharp..
صدر ٹرمپ نے کہا ہے پاکستان میں سیکورٹی کے حالات ایسے نہیں ہیں کہ نائب صدر JD وینس کو وہاں دوبارہ بھیجا جاۓ
ہماری انٹیلجنس ایجنسیاں پاکستان سیکورٹی سے مطمئن نہیں.
اے بی سی نیوز
ثالثوں کے ڈیرے پر کوئی نہیں آ رہا گل مُکوانے
اگر چار سال کے شدید ترین سیم پیج کے بعد بھی اکانومی تین ارب ڈالر کا جھٹکا نہیں سہ سکی اور ایک بار پھر “مخصوص” خدمات کے عوض ڈالرز لینے پڑ گیے ہیں تو پھر ایک چیز تو طےہوگئی کہ عوامی رائے، آئین اور عدالتوں کو پامال کرکے کم از کم معیشت تو ٹھیک نہیں ہوسکتی۰ باقی جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے 🙏