تھانہ صدر قصور میں سب انسپکٹر حیدر علی کے کمرہ میں زیر تفتیش خاتون کی چھترول صرف اسلئے کی جارہی ھے کہ اس کے بیٹے نے پولیس اہلکاروں کو مفت سگریٹ دینے انکار کیا اور ہاتھاپائی ہوئی اور پولیس کی نفری آنے پر لڑکا دکان سے بھاگ گیا
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور#ConstitutionalAmendment
تحریک انصاف آج اس بل کے حق میں ووٹ نہیں دے گی- بیرسٹر گوہر کا اعلان
جس طریقے سے حکومتی ہتھکنڈوں سے اس ترمیم کو بلڈوز کیا جا رہا ہے، تحریک انصاف کا کھل کر اعلان
#مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور#غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور
عمران ریاض کا انکشاف
شاہد خٹک پوری ریاست کے سامنے اکیلا کھڑا ہو گیا غیر آئینی ترمیم روکنے کے لیے سب سے زیادہ زور اس نے لگایا ہے اس نے ایم این ایز اور فیملیز کو بچانے کے لیے اپنے رشتے داروں دوستوں کے گھروں کو کھول دیا ایک مہینہ سے زیادہ ہو گیا شاہد خٹک سویا نہیں اس نے بھرپور وسائل استعمال کیے ہیں اپنے ایم این ایز کو محفوظ بنانے کے لیے۔۔۔