اسلام آباد- ورکرز کنونشن (جی۔3/10)
بھر پور استقبال و شرکاء سے خطاب
انتخابی نشان 📷
میاں اسلم: امیدوار برائے ممبر قومی اسمبلی (این۔اے: 46) اسلام آباد
#قوم_کو_حق_چاہیے
کراچی - امیر جماعت اسلامی سراج الحق ایکسپو سینٹر میں اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت فلسطین و کشمیر اور عالم اسلام کی صورتحال پر انٹرنیشنل یوتھ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔ کانفرنس میں مختلف ممالک سے یوتھ اور طلبہ نمائندے شریک ہیں
اس موقع پر ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان شکیل احمد، امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، ڈائریکٹر امورخارجہ جماعت اسلامی آصف لقمان قاضی و دیگر موجود ہیں ۔