Senator and Chairman Senate Standing Committee on States and Frontier Region (sefron)
Member Of the senate of Pakistan🇵🇰.
(Hilal_e_Imtaiz🎖)
-Nawabzada-
ایوان صدر میں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم سول اعزازات کی تقریب
صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان عارف علوی نے خدمات عامہ کے شعبہ میں گراں قدر خدمات کے اعتراف میں سنیٹر ہلال رحمان کو ہلال امتیا ز🎖 کا اعزاز عطا کیا ہے۔
#PakistanDay2023#PakistanDay#Islamabad#رمضان_المبارك
ایک 11 سالہ لڑکی کچے کے ڈاکوؤں کے پاس ہے ماں لینے گئی تو 8 روز جنسی تشدد کیا گیا اور 15 لاکھ روپے بھی لے لیے اور بیٹی بھی نہیں دی دوبارہ 15 لاکھ کا ڈیمانڈ کرکے واپس خالی ہاتھ بھیجی گئ ہے۔
@SindhPoliceDMC
U.S. Consul General in Peshawar, Thomas Eckert along with Political/Economic Chief Kapil Gupta recently met with Pashtun tribal leaders and officials in Islamabad. They talked about regional stability, shared history, stronger relations, and business opportunities. These interactions ensure ongoing connection to Khyber Pakhtunkhwa’s community leaders, and we value the insights and support of tribal leaders as we work together for stronger United States and Pakistan ties.
U.S. Consul General in Peshawar, Thomas Eckert along with Political/Economic Chief Kapil Gupta recently met with Pashtun tribal leaders and officials in Islamabad. They talked about regional stability, shared history, stronger relations, and business opportunities.
امریکی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ نے خود اپنے ہاتھ سے لکھ کر شہیر کیا کہ پاکستان نے امن کہ لیے سارا کردار ادا کیا
اس کے باوجود پی ٹی آئی میڈیا سیل اس کو چین کہ کھاتے میں ڈالنے پر بضد ہیں
وجہ پاکستان سے حسد
ایک ہی سم کارڈ پر ڈیڑھ سو افراد کو رجسٹرڈ کر کے رمضان پیکج ہڑپ کر لیا گیا۔ پچھلے برس کی طرح اس دفعہ بھی غریبوں کے نام پر خوب لوٹ مار کی گئی۔ کیا تحریک انصاف کے ورکرز یہ مطالبہ کر سکتے ہیں کہ صوبائی حکومت (ان پیکجز کے حصول دہندگان کی) تمام لسٹیں عوامی سطح پر جاری کرے؟"
🚨اس معاہدے میں کوئی استثنا نہیں، پاکستان اور سعودی عرب اپنے یا ایک دوسرے کے خلاف کسی بھی جارحیت کی صورت میں بھرپور دفاع کریں گے ۔۔
*وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حالیہ اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے (SDMA) پر الجزیرہ کو انٹرویو* 🇵🇰🇸🇦