یہ شخص بھی ان تمام نام نہاد "مذہبی علماء" کیطرح بے نقاب ہوگیا ہے۔ شرم کا مقام تو تمہارے لیئے ہونا چاہیئے، کسی پہ تحمت لگا رہے ہو۔ جن بابوں کے خلاف بولا کرتے آج انہی کیطرح جھوٹ بول رہے ہو۔ اس شخص اور اسطرح کے تمام اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ کا مکمل بائیکاٹ کریں۔
باجوڑ میں ریترنگ افیسر میں کلرک پر تشدد کرنے کے خلاف کلرک ایسوسی ایشن نے آئی ایس آئی کے اہلکاروں کے تبادلے کا مطالبہ کردیا
جب تک تشدد کرنے والے اہلکاروں کا تبادلہ نہیں کیا جاتا ہمارا الیکشن سے بائیکاٹ ہے صدر کلرک ایسوسی ایشن
آئندہ ایجنسی کا کوئی بھی اہلکار بغیر تحریری آرڈر کے دفتر میں آیا تو زمہ دار خود ہوگا صدر کلرک ایسوسی ایشن
ایجنسی کے اہلکاروں کام سیکیورٹی کرنا ہے اپنی حدود میں رہیں کلرک ایسوسی ایشن

شیرافضل مروت نے کہا کہ سعودی عرب بھی رجیم چینج میں شامل تھا اس بیان سے ملک کو اور فارن پالیسی کو نقصان پہنچا ! رانا احسان افضل،
نوازشریف نے کہا تھا کہ ممبئی حملوں میں پاکستان ملوث ہے اور پھر ڈان لیکس بھی رکارڈ کا حصہ ہے اس سے ملک کو فائدہ ہوا تھا ؟ جنید اکبر خان ۔۔۔
اسلام آباد ایئر پورٹ پر ہر روز مسافر مختلف طریقوں سے لٹتے ہیں، خاص کر سادہ لوح مسافر۔ بیگ سے سامان تک چوری ہوتا ہے۔ جس طرف جاؤ لوٹ مار جاری ہے۔ اتنا ڈاکو نہیں لوٹتے جتنا سرکاری اہلکار۔۔۔ یہ سب کیا چل رہا ہے اس ملک میں؟ اس ویڈیو کو شئیر کریں تاکہ اعلیٰ حکام تک پہنچے۔
#islamabad #islamabadairpot