عمران خان کے بہنوئی اور ڈاکٹر عظمی خان کے شوہر احد خان انصاف کی کرسیوں پر براجمان فرعونوں کو آخرت یاد دلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔
ان لوگوں کا خدا پیسہ اور کرسی ہے۔ انہیں خدا یا قیامت کا ڈر ہوتا تو جھوٹے کیسز میں آج لاکھوں لوگ پاکستان کی جیلوں میں سڑ نہ رہے ہوتے۔
@ZiaulHaqRaja Zia bhai I was so excited to attend WOC 2025 in Faisalabad, but the venue being outside the city and the late timing makes it difficult for females. ☹️
وہ سب تم سے کل بھی پوچھتے رہے گولی کیوں چلا رہے ہو
سنو وہ کیا کہتا رہا
میں تمہیں تمہاری ماؤں کا واسطہ دیتا ہوں واپس چلے جاؤ میں تمہیں تمہاری ماؤں کے حلالی خون کا واسطہ دیتا ہوں واپس چلے جاؤ
سعد رضوی کی رینجرز اور پولیس سے التجاء
#گولی_کیوں_چلا_رہے_ہو#TLP#پاکستان_بن_گیاغزہ
پاکستان نے پہلے رات کو پی ایس ایل کیلئے آئے مہمانوں کو پاکستان ایئر فورس کی زیر نگرانی رخصت کیا...
اس کے بعد بھارت کیساتھ وہی کیا
جو امی مہمانوں کے جانے کے بعد ہمارے ساتھ کرتی تھیں 😂
#IndiaPakistanWar#OperationBunyanulMarsoos