اس نے سوچا قاسم سوری کی طرح رولن�� دے دیتا ہوں قومی ہیرو بن جاوں گا اسکو اتنا نہیں پتہ تھا ہیرے اور کھیرے میں فرق ہوتا ہے 😂😂
#QasimSuri @QasimKhanSuri #PTIOfficial
نہ میں گرا نہ میری امیدوں کے مینار گرے
پر لوگ مجھے گرانے میں کئی کئی بار گرے
سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا
تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا
@Dureeshehwaar ہمیشہ تو ہی رہنا چاہنا چاہے کیوں کے عورت کے لئے اسکا شوہر واحد مرد ہے جو واحد ہوتا ہے اللّه پاک کے بعد۔۔۔کسی کی سوچ سے اختلاف نہیں یہ صرف میری سوچ ہے۔۔۔
کوئی کر نہیں رہا تھا میرے درد کا یقین
پھر یوں ہوا مر کر دکھانا پڑا مجھے
جب انسان زندہ ہو تو ایک غلط کام اس کے لاکھوں اچھے کاموں کو مانند کر دیتا ہے لیکن ہمارے معاشرے کی اچھی بات یہ ہے کہ مرحوم k تمام غلط کاموں کو بھولا کر صرف اس کے اچھے کاموں کو یاد رکھتی ہے