خبر فوری بریکنگ نیوز
عالم اسلام کے سنی علماء کی سب سے بڑی تنظیم بین الاقوامی اتحاد العلماء المسلمین نے دنیا بھر کی مسلم افواج کے لیے فتوی جاری کیا ہے کہ شریعت اسلامی کی رو سے فلسطین میں عسکری مداخلت فرض عین ہے�� جہاں جہاں دنیا میں کوئی کلمہ گو رہتا ہے اس پر جہاد فرض ہوچکا ہے.
فلسطینی مجاہدین آج پیراشوٹس کے ذریعے اسرائیل کے کئی علاقوں میں اترے اور اہم مقامات پر قبضہ کر لیا۔ عسکری حلقے اس تیکنیک پر حیران ہیں
#طوفان_الأقصى#فلسطين#حماس#غزہ#Gaza#Hamas
یہ مناظر کس نے دیکھے تھے؟
آج غزہ کی سڑکوں پر درجنوں ایسے مناظر دیکھنے کو ملے
فلسطینی مجاہدین اسرائیلی فوجی کو گرفتار کر لیا، ہاتھ باندھ کر لے جایا جا رہا ہے
#طوفان_الأقصى#فلسطين#حماس#غزہ#Gaza#Hamas
ہم شرمندہ ہیں کہ خان محمد مری کے بیوی بچوں کو بچانے کے لیے آواز نہ اٹھا سکے۔ آج ہمیں یقین ہوا کہ ہم جنگل میں رہ رہے ہیں اور جنگل میں بھیڑیا راج ہے۔ اور آئے روز بھیڑیا ہمیں چیر پھاڑ کے کھا رہے ہین۔ اور ہم آواز بھی نہیں اٹھا سکتے ۔کیونکہ ہم جانور ہیں۔
#safekhanmarifamily
Inflation records have been broken across the country. Unfortunately, there are no signs of slowing down in the coming days either. What will happen to the public at that time when more IMF conditions are implemented?
#KhaGaiMahngai@PMMLKarachi