عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر نے شراب کے نشے میں ایک معصوم پاکستانی کا قتل کر دیا تھا اور پھر اس مظلوم خاندان کو ڈرایا دھمکایا گیا کہ وہ مقدمہ نہ کریں
کس شرابی کبابی خاندان کے حوالے یہ ملک کر دیا گیا ہے
اس وقت عمران خان ملک کے سب سے زیادہ پاپولر (مقبول ترین) لیڈر ہیں جنہیں اکثریت کی تائید و حمایت حاصل ہے۔ نظام میں کوئی بھی تبدیلی ان کی تائید و حمایت کے بغیر پائیدار اور کامیاب۔نہیں ہوسکتی۔
نئی واردات پکڑی گئی۔ نواز شریف کے حق میں نعرے لگانے والا بچہ کراۓ کا نکلا۔ 😂😂😂
یہی بچہ پیپلز پارٹی کے جلسے میں "جئے بھٹو" کے نعرے لگاتے ہوئے پکڑا گیا۔ 😂🤣
ہر دو نمبر واردات پکڑی جاتی ہے۔ 🤦
یہ بات مراد سعید نے بھی کہیں تھی کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھا ،اور یہ بات اداکار محسن رضا گیلانی بھی کر رہا ،اس کاروان کا حصہ بننے کے لیے اس پیغام کو دوسروں تک فرض سمجھ کر پہنچائیں ✌️
میڈیکل check-up بھولنا مت 🚨
ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر آج بھرپور آواز اٹھائیں
عمران خان سے ملاقات کا دن: "عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے” علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ایک بار پھر پاکستان کی سڑکیں میرے لیے بند ہیں۔ گھنٹے چکری انٹرچینج پر میری گاڑی محاصرے میں ہے۔ نہ آگے اڈیالہ جانے دیا جا رہا ہے نہ مڑنے دیا جا رہا ہے۔ آج عمران خان صاحب سے بطور وکیل ملاقات کا دن ہے۔ بہنوں کی ملاقات کا بھی آج دن ہے۔
شکریہ میریم نواز شریف صاحبہ 🙂
آج میں میو ہسپتال لاہور میں ٹیسٹ کروانے گیا ۔
تب مجھے اندازہ ہوا کہ آپ پنجاب میں اپنے چچا جناب میاں شہباز شریف وزیراعظم پاکستان سے بھی زیادہ ترقی کیسے کر رہی ہیں ۔
ہسپتال میں 44 ڈگری گرمی میں پنکھے نہیں ہیں ۔
عوام جو پہلے ہی مہنگائی کی ستائی ہوئی ہے اس کو اس گرمی میں مزید ستایا جارہاہے ۔
بیٹھنے کے لیے بینچ تک نہیں ہیں ۔
ٹھنڈا پانی تو دور گرم پانی بھی نہیں آرہا ۔
اور ڈاکٹرز اور نرسز تو ایسے رویہ اختیار کرتی ہیں جیسے ادھر ہم انکی جائیداد پر قبضہ کرنے آے ہو۔
اور وارڈز بواے یا دروازوں پر مامور ہماری بہنیں اندر کسی چڑیا کو پر بھی نہیں مارنے دیتی علاوہ انکے جو پیسوں سے انکے ہاتھ گرم رکھے جب آپ نے 100 یا 50 دے دیئے تو اس وارڈ کے آپ مالک ہیں ۔
خیر یہ تو آپ کے لئے روٹین کی باتیں ہیں ۔
اصل ترقی تب آئی نظر جب ہماری اللہ اللہ کر کے ٹیسٹ کی باری آئی کاؤنٹر پر گیا تو جناب کہتے ہیں ایک ٹیسٹ 3800 میں ہوگا ۔
جب پوچھا بھائی اتنا مہنگا تو جواب ملا کروانا ہے تو کرواں ورنہ پیچھے ہٹوں ۔
پھر میں نے سوچا میاں صاحب کے دورے حکومت میں یہ ترقی تھوڑی کم تھی لیکن آپ کے دور میں تو زور وشور سے جاری ہے ۔
بس آخر میں احترام کے ساتھ آپ پنجاب حکومت کے نمائندوں وزیر صحت ،اور ایم ایس میو ہسپتال لاہور کو تھوڑی سی شرم دلواے غریب آدمی کا قتل عام بند کر ے شکریہ ۔
عمران ورک
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کو پانچ پانچ انجیکشن لگا رہے ہیں، کس چیز کے لگا رہے ہیں؟ ان کا کیا کام بنتا کہ فیملی کو بتائیں بغیر انجیکشن لگائیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ فیملی کی موجودگی میں عمران خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
جج صاحبان دیکھیں وقت گزر رہا ہے!
آج اگر حق و انصاف کو روند کر خاموشی اختیار کی گئی تو کل تاریخ بھی سوال کرے گی اور ضمیر بھی،
ایک عدالت ایسی بھی ہے جہاں نہ پروٹوکول ہوگا، نہ عہدوں کا غرور، نہ کوئی فیلڈ مارشل بچا سکے گا،
صرف سچ اور اعمال کا حساب ہوگا۔
#WhereIsImranKhan
#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین نے پیغام بھیجا ہے کہ اس عمر میں ہم سب کو طبی امراض کا سامنا ہے، ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
انتہائی اہم ترین ‼️
دنیا کے کونے کونے سے اوورسیز پاکستانی ویڈیو بیغامات کے ذریعے ایک سوال پوچھ رہے Where is Imran Khan ?
اس آواز کو دبنے نہ دیں ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کرتے جائیں