Congratulations to nation of beggars.Your new PM is almost here
Not to mention he is at bail before arrest from last 10 mnths.True fighters responsible for model town incident,looters from 30 years, killing of journalists in sindh,and with other such achievements areback in power
احتجاجی مظاہرین نے پلے کارڈز اور بینر ز اٹھا رکھے تھے جن پر ایڈھاک ازم کے خلاف نعرے درج تھے، احتجاجی مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ این ٹی ایس اور پی ایس سی کے نفاذ کے بعد آزادکشمیر بھر کے پڑھے لکھے نوجوانوں میں امید کی کرن پھوٹی
#SaveMeritandJusticeinAJK
احتجاج کا یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی سلسلے میں سول سوسائٹی کی غیر سیاسی تنظیم اینٹی ایڈھاک موومنٹ آزادکشمیر نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے سامنے نوجوانوں کی بڑی تعداد کے ساتھ احتجاج کیا
#SaveMeritandJusticeinAJK
حکومت آزادکشمیر کی جانب سے ایڈھاک ملازمین کو مستقل کرنے کے فیصلے کے بعد آزادکشمیر بھر کے پڑھے لکھے نوجوانوں کی جانب سے شدید احتجاج سامنے آیا، ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے، پی ایس سی پاس نوجوانوں نے اسے میرٹ اور انصاف کا قتل عام قرار دیا۔
#SaveMeritandJusticeinAJK
احتجاجی مظاہرے میں سیاسی و سماجی زعماء سمیت کثی�� تعداد میں نوجوانوں کی شرکت، وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مظاہرین کو دیکھ کر آنکھیں پھیر لیں اور خاموشی سے گزر گئے
#SaveMeritandJusticeinAJK
احتجاجی مظاہرے کے دوران وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا قافلہ وہاں سے گزرا، وزیراعظم نے گاڑی ��وک کر احتجاجی مظاہرین کے ہاتھوں میں اٹھائے کتبے پڑھے اور کچھ کہے بغیرخاموشی سے آگے بڑھ گئے۔
#SaveMeritandJusticeinAJK
اینٹی ایڈھاک موومنٹ آزادکشمیر کے زیراہتمام حکومت آزادکشمیر کی جانب سے پڑھے لکھے نوجوانوں کو نظر انداز کر کے ایڈھاک ملازمین کو مستقل کرنے کے خلاف لالٹین جلا کر سپریم کورٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
#SaveMeritandJusticeinAJK
اینٹی ایڈھاک موومنٹ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام ریاستی دارالحکومت میں ایڈھاک ملازمین کو مستقل کرنے کے خلاف سینکڑوں ریاستی نوجوانوں اور خواتین کا احتجاجی مظاہرہ۔
#SaveMeritandJusticeinAJK