ابھی تو آغاز ہے پیارے۔۔۔۔۔
وفاقی حکومت اور چاروں صوبائی حکومتوں میں صرف ایک خیبر پختون خوا کی حکومت فارم 45 کی حقیقی عوامی حکومت ہے باقی تو مسلط شدہ ہارے ہوئے فارم 47 کی جعلی حکومتیں ہیں۔۔۔
بلوچ نوجوان ایک بار پھر مذاحمت کی داستان لکھ رہے ہیں۔ تعداد میں کم ہونے کے باوجود بلوچستان کے نوجوان ہمیشہ سامنے والی صف میں رہتے ہیں۔ افسوس کے ہم ان نوجوانوں کی ہمت، شجاعت، بہادری،استقامت اور ذہانت کا صحیح فائدہ نہ اٹھا سکے اور یہ نوجوان آزادی کے 79 سال بعد بھی بنیادی حقوق کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔
بلوچستان زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
جدائی کا غم کیا ہوتا ہے؟ درد و تکلیف کیا ہوتا ہے؟ تڑپ تڑپ کر اپنے پیاروں کو یاد کرکے راتیں کیسے گزرتی ہیں؟ انتظار کی اذیت میں کیسے جیا جاتا ہے؟ لیکن اس درد کو صرف وہی انسان محسوس کرسکتا ہے جسکے سینے میں انسانوں کا دل ہوتا ہے۔
#BeVoiceOfTheOppressed
زرینہ ایک سیدھی سادھی بلوچ عورت جو اپنی کچے مکان میں اپنے شوہر شبیر کے ساتھ بہت خوش تھی ایک رات فوجی کارندے آئے اور اس کی تمام خوشیاں ساتھ لے گئے زرینہ کو اردو بولنی نہیں آتی مگر ایک مظلوم کی اذیت کو محسوس کرنے کے لئے الفاظوں کو سمجھنے کی ضرورت نہیں ہوتی
#SaveShabirBaloch #EndEnforceddisappearances
🚨 بریکنگ نیوز: اگر دُنیا بے حس نہ ہوتی تو یہ ظُلم ایپسٹن فائلز سے بھی بڑا سکیمڈل بن جاتا غزہ سے واپس آنے والے ایک برطانوی سرجن کا الزام ہے کہ جب فلسطینی بچوں کی لاشیں واپس کی گئیں تو اُنکے دل، پھیپھڑے اور جگر نکالے گئے تھے (غائب تھے)۔
🚨وسطی غزہ میں الاقصیٰ اسپتال کے قریب بے گھر افراد کے خیموں پر ایک ہولناک قتل عام۔منظر بذات خود چونکا دینے والا نہیں ہے — بلکہ اصل صدمے کی بات یہ ہے کہ ہم لوگوں کو زندہ جلتے ہوئے دیکھتے ہیں اور کچھ نہیں کرتے۔
سرکاری حکام نے میری والدہ کو فون کر کے دھمکی دی تھی اگر بیٹے کی بازیابی چاہتی ہو تو بیٹی کو کہو وہ احتجاجی مظاہروں سے دور رہیںاس فون کے بعد میں نے ڈیڑھ سال تک کسی احتجاجی پروگرام میں شرکت نہیں کی لیکن بھائی پھر بھی بازیاب نہیں ہوئے:سیماں
#SaveShabirBaloch
5 اکتوبر ایک ایسا دن ہے جب پاکستان کو ایک ایسا بیٹا ملا، جس نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور پھر اپنی قوم کو خودداری، انصاف اور حقیقی آزادی کا خواب دکھایا۔
آج کپتان کی سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحت اور لمبی عمرعطا فرمائے اور ہر مشکل میں سرخرو کرے۔
سالگرہ مبارک، کپتان
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
لاپتہ ہونے والے لوگ ایسے غائب ہوجاتے ہیں کہ انکے عزیز و اقارب دس دس سال انتظار کے کرب سے گزرتے ہیں اور اپنے پیاروں کی لقاِ کو دیکھنے کے لئے ترستے ہیں ۔
#EndEnforcedDisappearances#Balochistan