پوچھنا تھا مبارک کس کو دینی ہے؟؟
پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گر گئی، انگلینڈ سے شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم آخری نمبر پر ہے۔
https://t.co/W8COFyjzMG
Massive outpouring of Sympathy, Solidarity & Support for Afghan students from Pakistani students, esp in Lahore’s educational institutions, is heartening: Gives HOPE/OPTIMISM Future of Pakistan is bright, as youth upholding Justice with such Moral Clarity!
میری اطلاعات کےمطابق،
رضااللہ نےچار سال دھکےکھائے،
سلیکٹرزکو اس کےٹیلنٹ کی شدت کا اندازہ بھی تھا، لیکن پرچی کی عدم موجودگی۔
اسی لئے pcb پہ جب کڑا وقت آیا تو جھٹ سےڈھونڈ کےپاسپورٹ ویزا تیار کیا اور لے گئے۔
پاکستان میں ٹیلنٹ بہت ہے۔
بس سیاسی ترجمان نما اینکرز کےبچےحق کھا جاتے ہیں۔