Congratulations to all the lovers of the Ahlulbayt (as) on the birth anniversary of the 10th Star of Imamat, the Torch of Guidance, the Successor of the Prophet (saww), Imam Ali al-Naqi al-Hadi (as).
#آمد_امام_نقی_الهادیؑ#AliNaqi
@WakeelMubariz فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٞ فَزَادَهُمُ ٱللَّهُ مَرَضٗاۖ وَلَهُمۡ عَذَابٌ أَلِيمُۢ بِمَا كَانُواْ يَكۡذِبُونَ
In their hearts is disease, so Allah has increased their disease; and for them is a painful punishment because they [habitually] used to lie. (Surah Al-Baqarah Ayat 10)
4/ دہشتگردوں کا ساتھ دینے کے بجائے، معصوم پشتونوں کی سلامتی پر دن رات جان نچھاور کرنے والوں کا ساتھ دینا ہوگا* ۔
ورنہ سوال تو اٹھین گے، کہ کیا پی ٹی ایم ملک کے ساتھ ہے، یا دہشتگردوں کے ساتھ؟
باتوں سے نہیں عمل سے ثابت کریں۔
2/ *کیا پی ٹی ایم نےمقامی پولیس کی شہادتوں پر دہشتگردی کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے؟*
*کیا پی ٹی ایم نے دہشتگردوں کو اپنے علاقے استعمال کرنے سے منع کیا ہے؟*
صوبے کی تمام سیاسی اورمذہبی جماعتیں دہشتگردی کے خاتمے پرمتفق ہیں
اور وہ امن کے قیام میں فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں
3/ *چند ہزا بہکائے ہوے لوگوں کو صوبے اور ملک کا امن ہائی جیک نہیں کرنے دیا جائیگا۔*
امن کی باتیں کرنا تو آسان ہے۔ لیکن اب صرف باتوں سے کام نہیں چلے گا۔
پی ٹی ایم کوامن کے قیام کے لیےعمل کرنا پڑیگا۔ *
#StarAcademy#Pakistan#PakArmy#Malaysia
*باتیں نہیں عمل*
پی ٹی ایم نے اپنے جرگے میں خیبر پختونخواہ سے فوج کی واپسی کا مطالبہ کرلیاہے۔
*کیا پی ٹی ایم نے بدامنی پھیلانے والے دہشتگردوں کو صوبے سے نکلنے کاکوئی الٹیمیٹم دیا ہے؟*
*کیا پی ٹی ایم نے دہشتگردوں کے مقامی سہولت کاروں کو کوئی الٹیمیٹم دیا ہے؟*.../2
#Pakistan
2/پی ٹی آئی کاٹریک ریکارڈبہت ہی خراب ہے.پی ٹی آئی کے تشددکےماضی کےواقعات،بشمول میڈیاہاؤسزاور جی ایچ کیواورکورکمانڈر ہاؤس پرحملہ آور ہوا۔اسکے بانی سمیت دیگرشرپسندوں کی کوئی گارنٹی نہیں دی جاسکتی۔پی ٹی آئی کی احتجاجی کال پراسےایسےٹریٹ کیاجاناچاہئے جیسےبھارت کی فوج حملہ آورہورہی ہو
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے دوران اعلان کردہ احتجاج کو ایک سنگین خطرہ کے طور پر دیکھا جانا چاہیے، جس کا موازنہ بھارتی فوج کے حملے سے کیا جاسکتا ہے۔
#ملک_دشمن_پی_ٹی_آئی
آئینی ترمیم کاخلاصہ یہ ہیں:
1.وفاقی اورصوبائی مقدمات کو نمٹانےکے لیےایک وفاقی آئینی عدالت کاقیام،جس میں تمام صوبوں کی یکساں نمائندگی اورکمیشن کی بنیادپرعدالتی تقرریاں ہوں۔
2.عدالتی مدت،پارلیمانی کردار،اور پارٹی انحراف کےقوانین میں اصلاحات،جسکامقصد حکمرانی اوراستحکام کو بڑھانا ہے
حکومت کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی ایک بہترین فیصلہ ہے ہمارے پشتون بھائیوں کو ریاست سے لڑانے والے اور لسانیت کی بنیاد پر تفریق پیدا کرنے والوں کا پشتونوں سے کوئ تعلق نہیں ہے یہ تنظیم صرف انتشار پیدا کرنا جانتی ہے.
#یہ_PTM_کرتی_دہشتگردی_ہے#Florida#Wilders#Halsema
3/ اس کا نتیجہ صرف یہ نکلتا ہے کہ ملک کی تمام اعلیٰ عدالتیں مختلف مقامات پر ایک ہی تنازع کو نمٹانے پر اپنا قیمتی وقت صرف کررہی ہوتی ہیں۔اس دوران سول اور فوجداری مقدمات التوا کا شکار ہوجاتے ہیں جو ہزاروں افراد کی زندگیوں کو براہ راست متاثر کرتے ہیں ۔
سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد ساٹھ ہزار کے قریب ہے. آزاد آئینی عدالت عدالتوں پر آنے والےآئینی معاملات کا بوجھ نمٹائے گی ۔ یہ بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ التوا کا بوجھ آئینی معاملات کی تعداد کی وجہ سے نہیں ، بلکہ ....
#Balochistan_Rejects_PTM#منظورپشتین_وڑ_گیا#JoeRoot
2/ بلکہ اس لیےہے کہ آئینی مسائل حل کرنے کیلئے بہت زیادہ وقت درکار ہوتا ہے. یہ معاملہ مزید پیچیدگی اختیار کر لیتا ہے جب ہر صوبائی ہائی کورٹ اپنے اپنے طور پر ایک آئینی ایشو کو دیکھتی ہے ۔