اس وقت رات کے 11:40 ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک الیکشن کمیشن کی جانب سے حتمی نتائج جاری نہیں ہوئے
گلگت بلتستان میں کئی حلقوں میں ووٹرز کی تعداد انتہائی کم ہے اس کے باوجود ان حلقوں کا نتیجہ بھی جاری نہیں کیا گیا
یہ انتظار کررہے ہیں کہ عوام سو جائے اور پھر یہ مینڈیٹ پر شب خون ماریں گے
نواز لیگ کو گلگت بلتستان انتخابات میں بڑی ہزیمت کا سامنا
جی بی ایل اے 21، غذر 3 سے، گزشتہ انتخابات میں ن لیگ کے کامیاب ہونے والے امیدوار غلام محمد کو ، پہلی دفعہ الیکشن لڑنے والے نوجوان آزاد امیدوار امان علی کے مقابلے میں شکست کا سامنا ہے
عمران خان قید تنہائی میں رہ کر بھی جیت گیا جبکہ نواز شریف، بلاول، آصفہ بھٹو گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ماتھے رگڑنے کے باوجود ہار گئے ہیں
بیشک عوام نے چوروں اور ان کے ہینڈلرز کو مکمل طور پر ریجیکٹ کر چکی ہے