@RTEUrdu اس بے غیرتی کا آغاز اسی اردگان نے کیا اگر ترکیہ اسرائیل اور امریکہ کی خوشنودی کیلئے ایسا نا کرتا تو اب تک ح۔ا۔اس ، حز۔ب ۔ اللہ اور شام اسے اس کی اوقات یاد دلا چکے ہوتے۔ اب اردگان کے یئنیں یئیں کرنے کا کیا فائدہ ۔
@TimeOut69155858 امریکہ اور اسرائیل اس لئے اتنے طاقتور ہو گئے ہیں۔ کہ انکے ہاں آپ جیسے مناظر اور تکفیری نہیں ہوتے۔ کبھی سنا یہودیوں اور نصرانیوں کا کہیں مناظرہ چل رہا ہو۔