Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
@ArifAlvi Ladies and gentlemen, observe the current state of affairs in Pakistan—a regrettable day for our nation. This incident underscores a disconcerting reality: the President's authority appears to be limited within what can only be described as a challenging environment.
محترم جناب میاں محمد نواز شریف صاحب ، @NawazSharifMNS
امید ہے آپ بمعہ اہلِ خانہ خیریت سے ہونگے میرہ آج کا میسج گزشتہ میسج مورخہ ۲۲ جولائی ۲۰۲۲ کا تسلسل ہے کیونکہ جن مسائل کا ذکر میں نے پہلے کیا تھا کاش کہ اُن میں کمی آتی لیکن حزبِ روایت ان میں اضافہ ہوتا گیا اس کا الزام کسی پر ڈالنے کے بجائے ہم اپنی شومی قسمت کو ہی ٹہرائیں تو بہتر ہوگا وہی بلوچستان وہی جبری گمشدگیاں سیاسی حل کے بجائے بندوق سے مسلے کے حل کی کوشش سیاست دانوں کے بجائے اسٹیبلشمنٹ کی طرف آس لگانا یا اُن کی مشاورت سے مسلے کا حل تلاش کرنا ،
میاں صاحب ، ہم پر جو گزری یا گزر رہی ہے وہ ہماری قسمت لیکن حیرانگی اس بات سے ہے جو آپ لوگوں پر گزری اُس سے ابھی تک سبق نہیں سیکھا ہمیں جنرل ایوب سے لیکر جنرل مشرف کے مظالم اچھی طرح یاد ہیں لیکن آپ کی جماعت مشرف اور باجوا کی سازشوں اور غیر آئینی اقدامات کو اتنی جلدی فراموش کرکے ایک بار پھر رات کی تارکیوں میں بغیر اتحادیوں کو اعتماد میں لئے قانون سازی کرکے جمہوری اداروں کو کمزور کرکے غیر جمہوری طاقتوں کو مزید طاقتور کرکے جمہوریت کے تابوت میں مزید کیلیں ٹھوکنے کے مترادف ہوگا انسانی حقوق کے برخلاف قانون سازیاں شاید ہم سے زیادہ مستقبل میں آپ حضرات کے ہی خلاف استعمال کیں جائینگی کیونکہ ہم بلوچستان کے باسیوں کو روزِاول سے انسان سمجھا ہی نہیں گیا ،
سی پیک سے اہل بلوچستان کو کیا حاصل ہو آپ سے بہتر اور کون جان سکتا ہے کتنے موٹروے ، بجلی اور شمسی توانائی کے منصوبے ، میٹرو ٹرینوں اور بسوں سے لے کر صحت اور تعلیم کی سہولتوں سے لے کر پینے کے پانی کے جو منصوبے اور سہولتیں مہیا کی گئ ہیں وہ دنیا کی ترقی کی تاریخ میں اپنی مثال آپ ہیں ، موجودہ دور میں گوادر یونیورسٹی کے قیام بمقام لاہور کا بھی اعلان کیا گیا جو میں سمجھتا ہوں بلوچستان میں تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے میں ایک اہم کردار ادا کریگا ، گوادر ائیرپورٹ کا نام بجائے کسی بلوچستان کی سیاسی یا سماجی شخصیت کے کسی ایسے شخص کے نام کردیا جس کے نام سے شاید ہی بلوچستان کے لوگ واقف ہوں ، گزشتہ مردم شماری میں بلوجستان کی آبادی جوکہ تقریباً دوکروڑ چوبیس لاکھ کے قریب بنتی تھی CCI کی میٹنگ میں تیہتر لاکھ کم کرکے کیا پیغام دینے کی کوشش کی جارہی ہے کسی بھی اہم فیصلوں میں اتحادیوں کو اعتماد میں لئے بغیرفیصلے کرنا بد اعتمادی ہی کو دوام بخشے گی بڑے اور چھوٹے صوبوں کے درمیان نفرتوں کی مٹی سے بنائے گئے اُن میناروں کی اونچائی اور مضبوطی میں کمی کے بجائے اضافہ ہی ہوسکتا ہے اپنے مفادات کے تحفظ اور اپنی مستقبل میں آنے والی حکومت کی راہ ہموار کرنے کے لئے قانون بنائے اور توڑے بھی جاتے ہیں لیکن اُس کے برعکس اہلِ بلوچستان کو اپنے پیاروں کیلئے آوز اٹھانا اور آنسو بہانہ بھی خلافِ قانون ہے آپ کی گزشتہ دو دورِ حکومت میں بھی یہ سب کچھ ہوتا رہا اور ہم پچھلی بار کی طرح اس بار بھی یہ تصور اور خیال کر بیٹھے کہ شاید اُن تلخ تجربات کے بعد آپ کی جماعت کو اب احساس ہوگیا ہوگا لیکن آپ کی جماعت نے ہمیں پہلے بھی غلط صابت کیا اور اب بھی ، کاش کہ ہمیں مطالعہ پاکستان کی نصاب کی کتابوں میں گزشتہ 76 سالہ تاریخ پڑاھائی جاتی تو شاید ہم تاریخ سے سبق حاصل کرتے لیکن اب تو ہم اور آپ تاریخ کے سامنے صرف اور صرف جواب دے ہیں اور جواب دے رہیں کے . اور آج وزیرِ اعظم کی ایسے شخص کی نامزدگی کے جس کی بحثیت وزیر اعظم ہمارے لئے نہ کہ سیاست کے دروازے بند کرلئے گئے بلکہ آپ کے اسطرح کے اس طرح کے فیصلوں نے ہم اور آپ میں مزید دوریاں پیدہ کردیں
خیراندیش ؛ محمد اختر مینگل
تیز ترین انصاف اور گرفتاری!!
12:44 - فیصلہ سنایا گیا
01:10 - عمران خان گرفتار
01:03-الیکشن کمیشن نوٹیفیکیشن جاری کرنے کیلے تیار
01:27 - اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی
01:31 - پولیس چیئرمین تحریک انصاف کو لے کر اسلام آباد روانہ
There are indications that Pakistan's parliament, which is controlled by the governing coalition, might well ask the Supreme Court to disqualify Imran Khan from running for election and even prohibit PTI in the next few days.
[Thread]
My house has been under heavy attack since yesterday afternoon. Latest attack by Rangers, pitting the largest pol party against the army. This is what PDM and the enemies of Pakistan want. No lessons learnt from the East Pakistan tragedy.
Our commitment to providing practical skills to our students continues! Now we recognise hard work of 65 students who completed courses with @enablers_org. We @gcuniversitylhr commit to offer such trainings to 1000 students this year. Grateful to @saqibazhar & @ayeshazamanz
As we sit here with a nation-wide #poweroutage and our reserves reaching single digits, can we now accept that we're fast approaching rock bottom and our ability to hold our borders will do no good if the country is crumbling from within? We need to rethink our priorities now!
شعیب احمد شیخ نامی شخص اسکا مالک تھا- کراچی کے پوش علاقے DHA کے کریسٹ ٹاور میں اسکا ہیڈ آفس تھا اور ملک کے بڑے شہروں میں اسکے دفاتر تھے- اس کمپنی کا بظاھر کام سافٹ ویئر سازی/ایکسپورٹ تھا- اسکے ملازمین کی تعداد دو ہزار سے زائد تھی جو 24 گھنٹے کی تین شفٹوں میں کام...(جاری ⬇️) 2/18
NETHERLANDS 🇳🇱!
If your dream is to immigrate to Netherlands, I have good news for you. The government of Netherlands has a list of over 7,000 companies that are currently hiring foreigners! The list is public and you can view it from wherever you are in the world!
حاجی عبدلرزاق یعقوب (مرحوم) ARY گروپ کے بانی تھے- ARY انہیں کے نام کا مخفّف ہے- حاجی صاحب بنیادی طور پر سونے کے اسمگلر تھے اور میمن برادری سے تعلق رکھتے تھے- انہوں نے اپنی تمام کاروباری زندگی دبئی میں گزاری- ARY کا کاروبار وسیع ہوتے ہوتے گروپ آف کمپنیز کی شکل...(جاری 👇) 1/12