جہانگیر ترین کی فرعونیت ۔۔۔۔۔
جہانگیر ترین کے فارم کے سامنے رہنے والے غریب لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی جب بھی کوئی گھر سے باہر نکلتا ہے فارم ہاؤس کے گارڈز اسلحہ لے کے پہنچ جاتے مار پیٹ گالیاں نکالنے کے جاتے ہیں ۔۔۔۔
اور بیٹا انکا سوشل میڈیا پے نیک پروین بنا ہوا
یہ جرنلسٹ بتارہی ہے اسرائیل نے دس بچوں کی گردنیں کاٹ کر سائیڈ پر رکھیں ہیں جن کی عمر 5 سال سے کم تھی
میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے ،میں اس چیز کی گواہ ہوں💔
انٹرنیشنل میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سائفر سے متعلق خفیہ گفتگو سامنے آگئی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکا Imran Khan سے ناخوش تھا اور ان پر دباؤ ڈال رہا تھا۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ جب خان قابو میں نہ آئے تو پھر Qamar Javed Bajwa کے ذریعے حکومت تبدیل کر دی گئی۔ مزید دعویٰ ہے کہ خان روس سے سستی گندم اور پٹرول کے معاہدے کرنا چاہتے تھے، جبکہ بعد میں Asif Ali Zardari اور Nawaz Sharif کو آگے لا کر حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا، جس سے معیشت متاثر ہوئی
تم ہمارا پانی بند کرو گے تو ہم تمہارا سانس بند کر دیں گے
(ڈی جی آئی ایس پی آر)
گیارہ مہینے سے بھارت نے پانی بند کیا ہوا تھا اور اب ہمارا تیل بھی بند ہو گیا ھے 🤣
#یہ_عاصم_منیر_کی_منحوسیئت_ھے
پاکستان ایران سے بھی ذیادہ خطرے میں ہے کیونکہ پاکستان غلاموں کے اختیارمیں ہے۔ غلام دفاع نہیں کرتے غلام بیچ دیتے ہیں۔ غلام توڑ دیتے ہیں ، غلام فروخت کر دیتے ہیں۔
یہ جس ٹرمپ کی چاپلوشی کرتے ہےں جسے سلوٹ کرتے ہیں اسی ٹرمپ کی انٹیلیجنس ڈائریکٹر نے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے لیے خطرۂ ہے۔ اور آپ نے صرف مذمت کی کیا مذمت سے منصوبے ٹل جاتے ہیں؟ انکے سفیر کو نکال دو ۔جس نتیجے میں بنگلہ دیش ٹوٹا آج پاکستان کواس سے بھی بڑے خطرات لاحق ہیں ۔نئے نئے بحران پاکستان میں کھڑے کیے جا رہے ہیں یہ پاکستان کا دفاع نہیں ہے ۔
عمانی بچی نے 25 کروڑ دل جیت لئیے 😍❤️
ننھی پری کو سنیں!! عمران خان کے بارے میں مکمل معلومات ہے ننھی پری کو, عمران خان کو بغیر کسی قصور کے جیل میں رکھا گیا ہے, نواز شریف اور باقیوں نے❤️
آج مجھے ان 47 ممالک سے خطاب کرنے کا اعزاز حاصل ہوا جو یو ان ہیومین رائٹس کونسل کا حصہ ہیں، جہاں میں نے اپنے والد عمران خان اور پاکستان کے تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan@Kasim_Khan_1999
تمام جنرل کے بچوں کے نام اور پتہ نکالے اور دیکھیں کہ وہ اس وقت دنیا میں کہاں رہ رہے ہیں یہی نہیں یہ سعودیہ کا بہانہ کر کے تو اسرائیل کی حفاظت کر رہے ہیں
سید مولانا رضا عابدی