ایک دوست نے بتایا کہ ان کا تیسرا اکاؤنٹ ایکس نے سسپنڈ کر دیا
اکاؤنٹ سسپنڈ ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں ایکس کی پالیسی کے مطابق چلیں اکاؤنٹ سسپنڈ نہیں ہو گا بلکہ آپ خود اسے ڈی ایکٹیویٹ کریں گے ریچ اتنی کم کر دے گا ایکس آپ کے اکاؤنٹ کی!
ان سے پھر بھی انکار نہیں ہوتا پھر بھی یہ شوبز کے گند میں رہنا پسند کرتی ہیں🙄
میمونہ قدوس کا کہنا ہے کراچی کے مقابلے لاہور کی شوبز انڈسٹری میں زیادہ گندگی اور غلط ماحول ہے انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہم جنس پرستی کا رجحان لاہور سے شروع ہوا اور وہاں کھلم کھلا ہم جنس پرستی پارٹیاں ہوتی ہیں کراچی کے لوگ پروفیشنل ہیں مگر انسانیت تھوڑی چھوٹی گئی ہے میمونہ کے سب سے بڑا انکشاف یہ تھا کہ انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ (کام کے بدلے جنسی تعلق) کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور اس کا شکار صرف خواتین ہی نہیں بلکہ مرد بھی ہیں۔میمونہ قدوس
I’m surprised 🙄, but I respect their choice.
They can wear whatever they want, and I have no right to criticize their outfit.
Everyone has the freedom to dress the way they feel comfortable.