Imagine having forty-something million of your own citizens on food stamps and calling another nation hungry. This is not a proclamation. This is a projection. Keep your SNAP advice.
Our assets, our choices. Mind your malnutrition rates.
در یکی از برنامههای خوب صداوسیما دیدم که گفتند کاش فرودگاه مهرآباد را میبستند تا تیم مذاکرهکننده به سوئیس نرود. به آن عزیزان میگویم اگر به سوئیس نمیرفتیم، هر لحظه خون بیشتری از مسلمانان و شیعیان لبنان ریخته میشد.
انسان کو بیدار ہو لینے تو دو
ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسینؓ
جو ظلمتوں میں حق کا چراغ بن کے جلے
وہ نام آج بھی ستارے ہیں حسینؓ
جو سر کٹا کے دینِ محمد ﷺ بچا گئے
اسلام کے وہ چاند، وہ تارے ہیں حسینؓ
یزیدیت کے قصر تو مٹتے چلے گئے
حق کے بلند آج بھی مینارے ہیں حسینؓ
جو صبر، شکر، وفا کا سبق سکھا گئے
انسانیت کے اصل سہارے ہیں حسینؓ
محبتوں کی راہ میں جو رہنما بنے
ہر دل کے معتبر وہ اشارے ہیں حسینؓ
کرب و بلا کی ریت گواہی یہ دے رہی
اللہ کے مقبول نظارے ہیں حسینؓ
جب ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے مہکنے لگے فضا
محفل میں جگمگاتے ستارے ہیں حسینؓ
سلام ان پر کہ جن کے سبب دین زندہ ہے
حق کے امین، عشق کے دھارے ہیں حسینؓ
شھيد ذوالفقار علي ڀٽو پاڪستان جي سياسي تاريخ جو ڪڏھن به نه لھندڙ سج آهي.
منھنجي قائد ممتاز علي ڀٽو صاحب جي لفظن ۾ ته جيستائين ھي ملڪ قائم آهي ۽ سياست آهي ته ذوالفقار علي ڀٽو جو نالو سياست جي آسمان ۾ چوڏھين جي چنڊ جيان چمڪندو رهندو.
اڄ سندس شھادت واري ڏينهن تي کيس سرخ سلام
مکافاتِ عمل :
جو کچھ ہم نے غزہ میں دیکھا ہے وہ اسرائیل میں ہونا ناقابل تصور ہے۔
زندگی میں ہر چیز ناقابل یقین طور پر پلٹ جاتی ہے، یہ کیسا تضاد ہے۔
دیکھیں کہ انہوں نے ان کے ساتھ کیا کیا اور خوش ہوں
🚨حزب اللہ نے طیبہ قنطارا محور میں مزید 10 مرکاوا ٹینک تباہ کر دیے جہاں حزب اللہ نے ATGM اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی ٹینکوں اور D9 بلڈوزر کو تباہ کر دیا۔
نہ ٹرمپ گرفتاریاں کروا سکا نہ چادر اور چار دیواریوں کا تقدس پامال کروا سکا نہ دفعہ 144 لگوا سکا نہ مظاہرین پر گولیاں چلوا سکا۔
اسے آزادی اظہار رائے اور جمہوریت کہتے ہیں۔